زندگی کیا ہے سنبھل گئی تو تقدیر بکھر گئی تو تماشہ🥺
2026-09-07 15:08:37
15
it's Ayziiii🐧 :
تماشا یہی ہے کے تماشائی میرے اپنے ہیں ۔۔
🫠✨
2026-09-07 15:09:19
27
scorpion :
اپنے دکھوں کا ہم نے تماشہ نہیں کیا،
خاموش رہے مگر کسی سے شکوہ نہیں کیا۔
2026-09-07 15:11:11
15
Simran :
کچھ لوگ ہاتھ تھامنے نہیں آتے بس بکھرتا ہوا انسان دیکھنے آتے ہیں...✨✨🫠
2026-09-07 15:12:14
15
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
Lines... ✨💯
2026-09-07 15:07:56
13
Mahiii :
kamal lines 💔
2026-09-07 15:07:27
12
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
زندگی بہت حسین ہے کیوں کے ہماری امیدیں
زمین والوں سے نہیں " اس عرش والے خدا سے ہے
2026-09-07 15:11:57
16
selenophile 11 :
ہم جو بکھر کے نکھرے ہیں
زمانہ دھنگ رہ گیا ہے۔۔۔❤️🩹🫠
2026-09-07 15:14:02
12
𝒁𝒂𝒉𝒓𝒂 🕊️🥀 :
زندگی سنوری تو بکھر گئی
ہم تماشا بنتے رہے، دنیا دیکھتی رہی۔🫠🩹
2026-09-07 15:11:25
11
NOORYy :
Fr
2026-09-07 15:06:49
12
𝗔 𝗬 𝗔 𝗡 ❤️🩹 :
کاش سڑکوں کی طرح زندگی کے راستوں پر بھی لکھا ہوتا، آگے خطرناک موڑ ہے۔ ❤️🩹
2026-09-07 16:43:18
6
Maa ki 2 jaan :
سنورنے کے لیے ایک عمر درکار ہوتی ہے، اور بکھرنے کے لیے صرف ایک غلط فہمی یا ایک غلط انسان ہی کافی ہوتا ہے😔😔
2026-09-07 15:45:45
8
ع :
ahn🙂
2026-09-07 15:42:22
8
↳。˚ 🖇️ȿе𝚏𝓲♡┊🧸 :
hmm 🫠
2026-09-07 16:40:44
4
it's Ayziiii🐧 :
بکھرے بکھرے سے لگتے ہیں اب اپنے بخت
یہ قسمت کا کھیل ہے یا زندگی کا تماشا ۔۔؟؟
😭😭
2026-09-07 15:08:39
22
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
شکر الحمد اللہ اس خدا نے جو دیا شکر
اور جو نہ دیا اس میں بھی رب کی خیر ✨💗
2026-09-07 15:12:45
11
scorpion :
heay lines ❤️🩹
2026-09-07 15:10:20
9
Simran :
Truth...✨
2026-09-07 15:10:55
12
🥀عثمانی ✍️ :
زندگی کے تھپڑ بہت بھاری ہیں۔ جب یہ تھپڑ لگتے ہیں۔
تو "عثمانی" کی گالوں پر دیے ہوئے ماں کے بوسوں سے بھی خون رسنے لگتا ہے۔ 💯😭🤧
2026-09-07 15:12:38
9
selenophile 11 :
بکھرنا اور سنبھلنا زندگی کا حسن ہے
کبھی بکھر گئے، کبھی سنبھل گئے
اس راہ حیات میں سب صرف اپنی ذات کے ہیں
وہ اپنی ذات کے رہ گئے، ہم اپنی ذات کے رہ گئے ۔۔۔❤️🩹🫠
2026-09-07 15:13:02
10
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
Hmm bilkul 🥺
2026-09-07 15:07:39
13
🥀عثمانی ✍️ :
زندگی نے زندگی بھر غم دے۔ 💯🥲🤧
2026-09-07 15:10:03
8
NOORYy :
یہ وہ زندگی ہی نہیں ہے جس کے خواب میں دیکھا کرتی تھی 🥹🫠❤️🩹
2026-09-07 15:08:03
13
Maheen🌷✨ :
سنور گیا تو عقلمند بکھر گیا تو بیوقوف ❤️🩹....
2026-09-07 15:30:29
13
Attitude girl :
بکھرے ہوئے خواب، ٹوٹے ہوئے لوگ
سمجھ نہیں آتا زخم گہرا ہے یا نصیب کھوکھلا🥀
2026-09-07 15:29:45
6
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm
homepage.