@siyahbakht190: ستمبر آتے ہی موسم ہی نہیں بدلتے کچھ یادیں بھی پھر سے جاگ اٹھتی ہیں پتے گرنے لگتے ہیں شامیں جلدی ڈھلنے لگتی ہیں اور دل کسی ایسے پرانے سکون کو یاد کرنے لگتا ہے جو شاید اب صرف یادوں میں ہی باقی ہے 🥀🍂 ضیاء ذخمی #poterylover #potery #foryou #song #foryoupage
مجھے سردی کا موسم بہت پیارا لگتا ہے
وہ دھوپ میں بیٹھ کر باتیں کرنا ہنسی مذاق [Heartwarming]
2026-09-10 08:23:00
3
Capricorn Girl :
اف مجھے ستمبر کا موسم بہت پسند ہے [Twin hearts]
2026-09-08 11:37:03
14
Ruby#la Parisienne :
ستمبر آتے ہی موسم ہی نہیں بدلتے
کچھ یادیں بھی پھر سے جاگ اٹھتی ہیں
پتے گرنے لگتے ہیں شامیں جلدی ڈھلنے لگتی ہیں
اور دل کسی ایسے پرانے سکون کو یاد کرنے لگتا ہے
جو شاید اب صرف یادوں میں ہی باقی ہے 🥀🍂
2026-09-10 08:47:16
1
Ameen Baig :
nice song
2026-09-08 11:32:43
2
ALBA :
great Maratab Ali
2026-09-10 02:19:30
1
🕊️⃝🌸⍣͢R🩷⃝🦋 :
پتہ نہیں کیوں مجھے سردی کی شامیں بلکل نہیں پسند
2026-09-09 16:51:30
4
@ im Mughal :
🥀مفرور پرندوں کو یہ اعلان گیا ہے
صیاد نشیمن کا پتا جان گیا ہے
یعنی جسے دیمک لگ جاتی تھی وہ میں تھا
اب آ کے میرا میری طرف دھیان گیا ہے🥀
2026-09-08 08:37:02
7
Doctor Doctor :
Ayyy hayyyyeeeee
2026-09-08 16:08:57
2
K.N.H.i :
heyyyuy 🥺
2026-09-08 16:35:37
2
husband ki jan :
اور 19ستمبر کو سالگرہ ہے میری
2026-09-08 16:28:57
8
Asad Mughal :
hay Abu ki yad😭😭😭
2026-09-08 16:18:06
7
Muhammad Waqar :
زمانہ کل انہیں سچائیاں سمجھ لے گا
تم اک مذاق سمجھتے ہو تہمتوں کو ابھی
2026-09-09 04:01:28
6
najmashah52 :
ویری نائس
2026-09-09 20:48:15
2
Mudasar :
*محبت مجبور کر دیتی ہے ورنہ میں نے*
*بہت بار کیا ہے آخری بار رابطہ اس سے.*
2026-09-08 18:09:34
6
Muhammad Asad :
bilkul sham jaldi hone lge h
2026-09-08 10:48:57
4
asif khan :
اس نے مجھے پتوں جیسا سمجھا سمیٹا اور اگ لگا دی💔💔
2026-09-09 08:04:01
4
Ch Shani :
Right
2026-09-08 14:54:33
2
موھد نارو :
قسمے
2026-09-08 13:43:53
4
Abu Haider :
2026-09-08 07:49:01
2
Allhamdullilah ❤️ :
nice ❤️
2026-09-08 05:12:02
3
𝕊𝕚𝕝𝕖𝕟𝕥 ℍ𝕖𝕒𝕣𝕥𝔹𝕖𝕒𝕥 :
@꧁༒☬➳𝓜𝓪𝓯𝓲𝓪➳𝓠𝓾𝓮𝓮𝓷 ❦❥꧂:مت کر مجھ سے اتنی نفرت غالب😔
میں بھی تیری طرح انسان ہو🫵
فرک صرف اتنا ہے کہ تو مھفل کی💗
رونک ہی اور میں تنہائی کا بادشاہ ہو🥺
2026-09-09 10:26:32
4
ZiaUrRehman :
wah
2026-09-08 14:30:01
2
Adnan Gujjar :
حسبِ آرزو نہ ملا
2026-09-08 11:50:38
2
Mahmood :
good morning
2026-09-09 01:24:35
1
To see more videos from user @siyahbakht190, please go to the Tikwm
homepage.