صرف ڈرمہ عوام کو بےوقوف بنایا جا رھا ھے کیونکہ پاکستان کا ہر ادارہ رشوت خور ھے
2026-09-08 03:39:19
38
Zubair Ul Hassan :
خالی کرپشن میں پکڑ لینا بڑی بات نہیں، بلکہ ان کو سزا دلوانا معنی رکھتا ہے,
2026-09-11 04:51:05
14
Miraj Khan KK :
رشوت لیتے پکڑا گیا ہے اور رشوت دے کر باہر آجاۓ گا واہ رے پاکستان
2026-09-08 06:26:54
12
rafiqboota945 :
سر ایک ہمارے ضلع نارووال میں بھی بھیجیں گو والٹن والا اس کی اٹھ گھنٹے ڈیوٹی ہوتی ہے وہ بھی دوسروں کی بھی ڈیوٹی کر جاتا ہے وہ سمجھو کہ صبح چھ بجے اتا ہے رات 11 12 بجے تک سیالکوٹ پھاٹک میں کھڑا ہوتا ہے پتہ نہیں اتنی اتنی لمبی ڈیوٹی وہ کیسے کر جاتا ہے
2026-09-11 04:36:18
1
humna Rights :
video bana k please chor dena , kiun k as ne phr court se zamnt Karwa k a jna hy duty py 😁😁
2026-09-11 06:26:21
1
Naheed khan :
سر یہ تو ہر جگہ پہ یہ سرعام رشوت لیتے ہیں اور بہت ہی بدتمیزی سے پیش اتے ہیں اداروں کو چاہیے کہ سرعام اپنے نمبر ان کی گاڑیوں پہ یا ٹک ٹاک پہ دیے جائیں تاکہ عوام کو اسانی ان سے رابطہ کرنے میں پھر دیکھیں ان کے کارنامے نظر ا جائیں گے
2026-09-08 09:35:31
1
Muhmmad rahim :
no problem after 2 days come back to duty in Job
2026-09-11 03:31:48
1
Sajad Lal lak :
یہ سب ٹوپی ڈرامہ ہے ہم کو دکھانے کے لیے یہ سب ملے ہوئے ہیں یہ بھی صبح چھوٹ جائے گا
2026-09-08 06:59:58
4
Murشد 💔🥀🙏 :
chakwal city ki video
2026-09-08 18:39:57
2
ثاران فاروق قریشی 🇵🇰 :
pindi 6 road pa b 1 ha us ka b kch kro
2026-09-11 05:36:21
1
نصیر استاد🦅𝗠𝗬𝗠 :
ان کو نوکری سے فارغ کرو
2026-09-08 02:50:56
2
جاوید ثاقب چکڑالہ :
چکوال سیکیڑی ھوتا رات کو سب بڑا رشوت خور رات کو کون سا چالان ھوتا ھے ھر بڑی گاڑی رشوت دے کر جاتا چکوال بائ پاس پر
2026-09-09 09:00:00
1
نظر انداز Nazar Andaz :
آنٹی کرپشن ایکٹو ہوئی ہے تو کیا کچھ سامنے آ رہا ہے، 2026 ہے ابھی، پنجاب پولیس کی کرپشن ہر طرح سے کھل کر سامنے نہیں آ گئی؟ یہ کبھی ٹھیک نہیں ہو سکتے۔
2026-09-12 03:23:46
1
abdulmajeed :
بہت بہترین
2026-09-08 06:57:37
1
ɪᴹ᭄ Saqib awan ࿐ :
Bhai Ker awaz Bari mazy ke haa..😁😁
2026-09-14 15:56:10
0
Malik Fareed chountra :
good
2026-09-08 19:39:49
0
umer draz awan :
عدالتے باعزت بری کر ری ہیں ہمارے جہلم میں سب بری ہو گئے ہیں
2026-09-13 16:41:14
0
Muhammad Jamil :
چند دن بعد پھر چھوٹ جائیگا۔۔۔پھر اس کے بعد اس سے ذیادہ ظلم کرے گا۔۔
2026-09-13 03:42:52
0
Bilal Ahmad :
Ye in dino bhot bhary dramy ho rhy ha sirf awam ko bewakuf banaya jaa rha ha
2026-09-13 02:33:21
0
کھوکھر صاحب :
نہ سب ڑرامہ
2026-09-13 02:57:10
0
amirsha7719 :
zabrdst
2026-09-13 03:24:59
0
sabhi ul hassan :
Islamabad ma b aion
2026-09-13 03:10:41
0
zia khan 1234 :
2026-09-13 05:47:54
0
ALi :
😁😁😁O Nice 👍
2026-09-08 20:36:11
0
To see more videos from user @apnakhushabnews, please go to the Tikwm
homepage.