راستے میں چھوڑ کر جانے والے کیا جانیں کہ
آگے منزل کتنی خوبصورت تھی؟
2026-09-07 20:06:08
3
𝒁𝒂𝒉𝒓𝒂 🕊️🥀 :
کچھ لوگ اور کچھ خواب، سفر میں ہی ہمیشہ کے لیے چھوٹ جاتے ہیں۔🫠🩹
2026-09-07 17:04:55
8
ayat :
تمام عمر تھکتے رہتے ہیں
اک خوبصورت منزل کی تلاش میں
2026-09-07 16:30:09
7
Simran :
منزل کی ایک تصویر کے پیچھے سفر کی ہزار کہانیاں چھپی ہوتی ہیں...✨🫠
2026-09-07 17:23:40
7
Anya Forger...🔥 :
کبھی کبھی انسان کسی شخص کو نہیں، اُس کی موجودگی کو ترستا ہے…
ایک واپسی کی امید، کئی دنوں کی خاموشی توڑ سکتی ہے۔ 💔
اگر آپ نے بھی کسی کی دوری کا درد محسوس کیا ہے تو یہ الفاظ شاید آپ کے دل تک پہنچیں۔ 🥀
2026-09-07 16:24:13
6
چودھری احمد 114p :
منزل ملنے پر سنائیں گے سفر کی داستان
کیا کیا چھن گیا یہاں تک پہنچتے پہنچتے 🍁
2026-09-07 16:47:32
5
✯ᴵᵗ'ˢ ᴹᵉ✯ :
منزل پر پہنچ کر منزل بدل لی اس نے
یعنی وفا کر کے بے وفا ہوگیا
🥺🥀
2026-09-07 16:55:39
6
✨Mohtarma✨ :
کوئی بھی سفر لاحاصل نہیں ہوتا منزل نہ بھی ملے تو راستے بہت کچھ سیکھا دیتے ہیں 🥀
2026-09-07 17:34:48
3
Dur e جان :
کچھ راستوں کی کوئی منزل نہیں ہوتی 🙃
2026-09-07 17:20:58
1
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
hayeeeee lines 👌🏻🥀🙃
2026-09-07 16:46:37
5
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
Exactly 💯
2026-09-07 16:19:20
9
𝒁𝒂𝒉𝒓𝒂 🕊️🥀 :
منزل تو مل جائے گی، مگر جو راستے میں کھویا… وہ کہاں ملے گا۔ 🥹❤️🩹
2026-09-07 17:03:25
6
🥀 :
🖤
2026-09-07 16:30:51
6
𝗙𝗮𝗿𝘇𝗮𝗻 🎧 :
❤️
2026-09-07 16:23:18
6
Doll♥️ :
💔🥀
2026-09-07 16:20:10
5
🫧𝓜𝓮𝓱𝓻𝓪𝓷𝑨𝒉️𝒎️𝒂️𝒅️🫧 :
🌸🌸🌸
2026-09-07 16:18:34
6
Saad Malik :
❤️❤️❤️
2026-09-07 17:25:42
2
⚜️ جوند_پرست ⚜️ :
🖤🖤🖤
2026-09-07 17:40:53
2
Inaam Ali :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-09-07 20:53:53
1
MrSULAIMANxB :
🥰🥰🥰
2026-09-07 20:05:16
1
mz123122 :
@Spread Deen
2026-09-07 22:12:45
1
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm
homepage.