@talhaaesthicx: ❤️‍🩹 #fyp

𝙏 𝘼 𝙇 𝙃 𝘼🫀❤️‍🩹
𝙏 𝘼 𝙇 𝙃 𝘼🫀❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 07 September 2026 15:12:04 GMT
33664
3984
74
234

Music

Download

Comments

maheen9512fatima
Maheen🌷✨ :
صفائی دینے سے بہتر ہے ہمیشہ داغ دار رہو❤️‍🩹🫠.....
2026-09-07 15:16:53
16
simran22410
Simran :
یو غلط تو نہیں ہیں چہروں کا تصور بھی مگر لوگ ویسے بھی نہیں جیسے نظر آتے ہیں....✨🫠
2026-09-07 15:14:32
22
noora_n295
NOORYy :
میں داغ دار ہوں یہ میرا مسلہ ہے 🥀 میں نے جواب اللہ کو دینا ہے ان لوگوں کو نہیں 🙌
2026-09-07 15:21:46
14
lost.life06
it's Ayziiii🐧 :
نا کوئی کہنے والا نا کوئی سننے والا ہم اپنے ہی دل کے سب سے پُرانے قیدی نکلے ۔ 🥹🍂
2026-09-07 15:15:10
18
silent_girll24
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
وہ خدا لوگوں کے اصل چہرے واضح کر دیتا ہے جھوٹے اور منافق لوگوں کی مکاریاں زیادہ دیر نہیں چلتی
2026-09-07 15:14:28
17
aesthicxboy
𝗔 𝗬 𝗔 𝗡 ❤️‍🩹 :
کیا دلکش اور کیا بدسورت ہر چہرے پر نقاب ہے، ہر شخص باحجاب ہے۔ ❤️‍🩹
2026-09-07 15:15:31
11
.phile11
selenophile 11 :
وقت کی یہی تو خاصیت ہے وہ صبح کے بادشاہوں کو شام تک فقیر بنا دیتا ہے۔۔۔❤️‍🩹🫠
2026-09-07 15:18:56
13
mahiii5920
Mahiii :
وقت دیکھتا ہے لوگوں کے اصل چہرے 😏
2026-09-07 15:14:15
11
pain_boy38
uuuu :
deeplines ❤‍🩹
2026-09-07 15:20:48
6
userecutest1
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
Jee bilkul ✨
2026-09-07 15:13:52
8
zahra.76543
𝒁𝒂𝒉𝒓𝒂 🕊️🥀 :
چہرے پڑھنے کا ہنر آ جائے تو معلوم ہو، ہر ہمدرد بننے والا مخلص نہیں ہوتا۔🫠🩹
2026-09-07 15:28:53
6
lost.life06
it's Ayziiii🐧 :
وقت آنے پر سب راز افشاں ہوتے ہیں ہر راز سے پردہ بھی اٹھتا ہے اور ہر انسان سے بھی 💯🐑🕳️
2026-09-07 15:16:05
14
silent_girll24
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
hayeee
2026-09-07 15:13:32
7
silent_girll24
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
hayeeee exactly 💯✨
2026-09-07 15:15:05
7
.phile11
selenophile 11 :
چہروں کے پیچھے چہرے چھپے ہوتے ہیں لوگ ویسے نہیں ہوتے جیسے نظر آتے ہیں۔۔۔❤️‍🩹🫠
2026-09-07 15:17:46
12
noora_n295
NOORYy :
Fr
2026-09-07 15:13:25
9
simran22410
Simran :
Exactly....💯
2026-09-07 15:14:22
9
lost.life06
it's Ayziiii🐧 :
لائنز بھائی کمال ۔۔۔۔،🫀🥹
2026-09-07 15:14:17
9
zahra.76543
𝒁𝒂𝒉𝒓𝒂 🕊️🥀 :
وقت گزرتا گیا چہرے بےنقاب ہوتے گئے جنہیں اپنا سمجھا وہی اجنبی ہوتے گئے🫠🩹
2026-09-07 15:18:01
15
attitude.girl11875
Attitude girl :
چہرے پہ نور، دل میں زہر یہی تو کمال ہے آج کل کے لوگوں کا🥀
2026-09-07 15:35:42
4
mirhaa1214
Mari :
وقت کے ساتھ صرف چھت کےسولر پینل ہی نہیں لوگوں کے نقاب بھی صاف ہو جاتے ہیں ۔۔۔🖤🫠
2026-09-07 15:58:17
1
awan42062
Awan :
کسی کے ظاہر سے دھوکہ مت کھاؤ......✨ یہاں لوگ سادگی کا لبادہ اوڑھ کر منافقت کی تجارت کرتے ہیں🙌🏻🫠
2026-09-07 16:15:58
0
tariq_gamer3
tariq_gamer1 :
bashk
2026-09-07 16:25:13
0
mahii00240
Maحii :
وہ خدا لوگوں کے اصل چہرے واضح کر دیتا ہے جھوٹے اور منافق لوگوں کی مکاریاں زیادہ دیر نہیں چلتی
2026-09-07 16:47:22
1
aesthicxboy
𝗔 𝗬 𝗔 𝗡 ❤️‍🩹 :
lines 🫠
2026-09-07 16:48:37
0
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About