@noorulhuda3521: حدیث شریف کا مفہوم یہ ہے: کہ اللہ تعالیٰ نے ایسی کوئی بھی بیماری پیدا نہیں کی جس کا علاج نہ ہو سکے ( اس کا مطلب بہت گہرا ہے اگر تمہیں کسی نے درد دیا ہے تو اللہ تعالیٰ کوئی ملے گا تمہارے ساتھ کسی کو پیدا کیا ہے کہ وہ تمہیں خوشیاں دے گا ) ۔۔۔#hadise #islamic #repost #creatorsearchinsights #umfreezmyaccount