@notyourmuzu: میری چاہت کا مجھے ہی نقصان ہو گیا، ایک شخص کو اتنا چاہا کہ وہ مجھ سے ہی پریشان ہو گیا۔ 🥀🖤 #fyp #viral #foryou #unfrezzmyaccount #SadQuotes
ہر کھو جانے والی چیز اس بات کی حقدار نہیں ہوتی کہ اُسے خسارے میں لکھا جاۓ🫠❤️🩹
2026-09-08 06:04:57
6
Mehar khaskhelii🌺 :
:جو گزر گیا وہ صرف وقت نہیں ۔۔۔ہم بھی تھے!
2026-10-01 12:18:49
1
ZOHAIR :
ساتھ دینے والوں کا طریقہ واردات یے ہیں
کہ وقت پڑنے پر وہ ناراض ہوجاتے ہے💯
2026-09-08 13:39:13
4
🅚🅐🅛🅔🅔🅜 :
یہ زندگی کا ایک عجیب پہلو ہے کہ کچھ لوگ ہمارے دل میں ایسی جگہ بنا لیتے ہیں جو وقت کے ساتھ بھی خالی نہیں ہوتی۔ ہم خود بھی کسی اور کو وہاں آنے نہیں دیتے، حالانکہ وہ لوگ کبھی ہمارے ساتھ چلنے کا ارادہ ہی نہیں رکھتے۔
نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ ہم دل کے ایک کونے میں اُن کے لیے چراغ جلائے رکھتے ہیں، مگر وہ روشنی کبھی اُن تک پہنچتی ہی نہیں۔ شاید اسی لیے سمجھدار لوگ وقت پر یہ فیصلہ کر لیتے ہیں کہ جس شخص کے ساتھ سفر ممکن ہی نہیں، اُس کے لیے دل میں سیٹ یا جگہ خالی رکھنا اپنے وقت اور جذبات دونوں کا ضیاع ہے۔
2026-09-09 04:20:36
4
Sardar Zubair :
https://vt.tiktok.com/ZSbAXMfHL/
2026-09-30 12:47:05
0
Aijaz khan :
2026-09-24 15:46:30
1
. :
"چاہت اگر سچی ہو تو نقصان نہیں ہوتا،
بس کبھی کبھی نصیب ساتھ نہیں ہوتا۔ 🥀🖤"
2026-09-13 02:43:30
2
A...🕊️ :
ہم تیری ذات کے ترسے ہوئے لوگ تجھے کسی اور کے حصے میں سوچتے ہیں تو رو پڑتے ہیں🥀❤️🩹
2026-09-15 04:39:46
0
samir :
🥰🥰
2026-09-08 07:22:30
2
Fajar :
پچھتاؤ گے تم بھی ایک دن ہم کو گنوا کر
کہ پھر سے کوئی ہم سا بلاشبہ نہیں ملتا 🥀
2026-09-13 09:43:20
1
Badsha 🦋 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-09 10:52:09
2
Roman abir,🇧🇩🇶🇦✈️ :
❤️❤️❤️
2026-09-09 15:24:25
2
Ahmad Ali :
❤️❤️❤️
2026-09-09 17:02:20
2
♡MD Robin ♡ :
❤️❤️❤️
2026-09-09 14:08:12
2
Tahir kaleet :
👍👍👍
2026-09-09 18:50:20
3
Emon Hassan :
🥰🥰🥰
2026-09-08 10:29:02
3
🌎🌝(。・𝑁・。) 𝑄𝑢𝑒𝑒𝑛....👑 :
🥰🥰🥰
2026-09-08 16:44:57
2
々OmorOnFire★ :
🥰🥰🥰
2026-09-09 00:06:18
2
user57389829607 :
🥰🥰🥰
2026-09-08 15:28:46
2
Unique Ryead :
🖤🖤🖤
2026-09-09 10:29:19
2
okok :
🥰🥰🥰
2026-09-08 20:06:04
2
Roil Mariya gunda bhai :
🥰🥰🥰
2026-09-09 16:49:10
2
♥️RS. RASEL boy :
🥰
2026-09-09 17:27:49
2
Outdoor village :
[Red heart][Wilted rose]
2026-09-08 06:28:49
3
To see more videos from user @notyourmuzu, please go to the Tikwm
homepage.