@khan_writesx77: کہنے لگا آخر تمہیں ڈر کس بات کا ہے؟میں چلا جاؤں گا ؟ وہ کچھ دیر اُس کا ہاتھ دیکھتی رہی… پھر اپنی انگلیاں اُس کی انگلیوں میں الجھا دیں تمہارے جانے کا ؟ نہیں اس دن کا جب تم میرے پاس رہو گے مگر تمہارا دل کہیں اور ٹھہر چکا ہوگا فاصلے برداشت ہو جاتے ہیں مگر کسی کے قریب رہ کر اُس سے دور ہو جانا… یہ جدائی بہت گہری ہوتی ہے….!!!! #status #poetry #poetrylover #foryoupage #khan_writesx77

مشت خـــــــاکـــــ ᥫᩣ
مشت خـــــــاکـــــ ᥫᩣ
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 07 September 2026 15:31:37 GMT
5073
213
3
15

Music

Download

Comments

ramsha_82
'RamSha_ayymi😎 :
🥀🥀🥀
2026-09-07 17:15:06
1
saba.chemist7
Saba Chemist :
🤗🤗🤗🤗
2026-09-07 19:06:15
0
To see more videos from user @khan_writesx77, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About