@raz_e_sukhan: کچھ لوگوں کے بارے میں ہمیں وہم ہوتا ہے یا کوئی خوش گمانی کہ وہ ہمیں کبھی دنیا کی نظر سے نہیں دیکھیں گے اور پھر وقت ہمیں غلط ثابت کر کے وہ وہم ختم کر دیتا ہے۔ #fyp #viral #raz_e_sukhan #foryou
زندگی آخرکار انسان کو یہ سکھا دیتی ہے کہ لوگوں سے زیادہ توقعات نہ رکھو، خود کو بھی ضرورت سے زیادہ نہ سمجھو، اور حقیقت کو قبول کرنا سیکھو۔
کیونکہ کچھ خوش فہمیاں ٹوٹنے کا دکھ ضرور دیتی ہیں، مگر انہی کے ٹوٹنے سے انسان حقیقت میں بالغ ہوتا ہے
2026-09-08 17:36:49
1
Dr Sab🌹💉💊💞 :
🥰🥰🥰
2026-09-13 15:58:40
0
To see more videos from user @raz_e_sukhan, please go to the Tikwm
homepage.