@kashmiri_shezada._302: میرپور والو! یاد رکھو، تمہارے بھائی بھی اسی شہر میں شہید ہوئے ہیں۔ اگر حکومت اس طرح کے پوسٹر یا سہولت کار لگا رہے ہیں تو اپنے شہیدوں کے پوسٹر لگاؤ، اُن لوگوں کو سامنے لاؤ جنہوں نے تمہارے لیے قربانیاں دیں۔ تمہارے ہوتے ہوئے اگر اس طرح کے پوسٹر شہر میں لگائے جا رہے ہیں بڑے افسوس کی بات ہے تو تمہیں اس کی کھل کر مذمت کرنی چاہیے اور پوچھنا چاہیے کہ یہ پوسٹر کس نے لگائے اور کس کے کہنے پر لگائے گئے؟ ایسی پابندیوں اور پوسٹروں سے ہمیں ڈرایا نہیں جا سکتا۔ ہم اپنے حق اور اپنے حقوق کی خاطر ڈٹ کر کھڑے ہیں اور ڈٹ کر کھڑے رہیں گے۔