@lastletter72: شاید وہی لہجہ وہی فکر وہی انداز محبت جو کبھی میری دنیا کا سب سے حسین قصہ تھا اب کسی اور کی دھڑکنوں میں سانس لیتی ہوگی۔ وہی دعائیں وہی بے چینی وہی راتوں کی جاگتی ہوئی ساعتیں اب کسی اور کے نام لکھی جاتی ہوں گی۔ اور میں؟ میں یادوں کے اس ویران شہر میں اپنے ہی قدموں کی چاپ سنتا رہ جاتا ہوں۔ کبھی سوچتا ہوں کیا محبت واقعی ختم ہو جاتی ہے ؟ یا صرف اس کا پتہ بدل جاتا ہے ؟ جو الفاظ کبھی میری پیشانی چومتے تھے آج شاید کسی اور کی مسکراہٹ میں ڈھل گئے ہوں۔ اگر وہ اب بھی کسی کے لیے اپنی نیندیں قربان کرتی ہے اگر اب بھی کسی کی خاموشی سے گھبرا جاتا ہے تو یقیناً وہی سوال کبھی نہ کبھی اس کے لبوں پر آتا ہوگا کبھی سوچا، تجھے کچھ ہو گیا تو میرا کیا ہوگا؟ فرق صرف اتنا ہے کہ اس سوال کا جواب اب میں نہیں ہوں۔ میں تو ایک پرانا موسم ہوں جو گزر چکا مگر اپنی خوشبو دیواروں پر چھوڑ گیا۔ میں نے بھی اب شکایتوں کو دعا میں بدلنا سیکھ لیا ہے۔ ، وہ جہاں بھی رہے خوش رہے آباد رہے کیونکہ محبت اگر سچی بو تو بددعا نہیں بنتی۔ مگر کبھی کسی خاموش شام میں جب ہوا پرانی یادوں کی دستک دے جب کسی گیت کا ایک مصرع اچانک دل میں اتر جائے جب کسی خوشبو سے ماضی جاگ اٹھے تو شاید وہ ایک لمحے کو رکے آنکھیں بند کرے اور دل ہی دل میں میرا نام لے۔ میں نہیں چاہتا کہ وہ پلٹ کر آئے یا گزرا ہوا وقت دوباره لوٹ آئے۔ بس اتنا کافی ہے کہ اسے کبھی احساس ہو کہ کسی نے اسے بے غرض چاہا تھا اپنی دعاؤں میں بسایا تھا اپنے خوابوں کا محور بنایا تھا اور پھر خاموشی سے اس کی خوشیوں کے لیے اپنے دکھوں کو اوڑھ لیا تھا۔ محبت کا اصل انجام ، وصال نہیں بلکہ وہ دعا ہے جو جدائی کے بعد بھی دل سے نکلتی رہے۔ اور میری ہر دعا میں آج بھی ایک نام شامل ہے. #foryoupage❤️❤️ #viral #Sad #Fyppppp
لباس دیکھ کر ہمیں غریب نہ سمجھ
ہمارے غم بھی تیری جائیداد سے زیادہ ہیں
2026-09-09 08:49:30
19
M Usman :
jb Dard had sy zeada hojata ha to baddua nikl jati ha
2026-09-09 02:30:51
5
UMME KULSOOM :
sb jhooth ka zamina han
2026-09-12 13:14:01
5
️ꜱʜᴀɴ :
شوق سے توڑو دل میرا شوق سے توڑو دل میرا مجھے کیا حیران کرو گے تم ہی اس میں رہتے ہو اپنا ہی گھر برباد کرو گے.🥺
2026-09-10 13:05:17
2
ادھوری 💔🦋 :
بے وفا دنیا🙏😭
2026-09-08 15:15:19
5
》S❤️R☆CHAMKANI《 :
ہائی یار اپ کا درد میں سمجھتا ہوں 💔
2026-09-08 10:31:00
12
سلو سلمان خان سعودی عرب :
اپنے پیارے اللہ میاں سے محبت کرو جو بے وفا دار ہے سنتا ہے ساتھی ہے ہمیشہ کیلئے 💕
2026-09-10 23:29:08
3
𝙢𝙖𝙝𝙖𝙧 𝙗𝙞𝙡𝙖𝙡 :
caption
2026-09-09 10:50:59
4
𝙰𝙻𝙾𝙽𝙴.Plays :
😔😔😔 kabe pocho to sahe anso keyo he
2026-09-10 06:59:36
3
pur باش Gujjar ❤️🩹 :
❤️🩹:ملیں گے ایک روز ،تسلی سے ہم دونوں
درمیاں سے بس، یہ زندگی گزر جانے دو🥹❤️🩹
2026-09-08 16:48:27
7
جیانی 💔🥰 :
اگر میں تیرے علاوہ کسی اور سے اتنی محبت کرتا تو🥀تو یقین مانو، وہ شخص میری عبادت کرتا۔❤️🩹
2026-09-09 01:40:35
3
👀 :
ہائی بھائی ہم بھی پہلے پیار میں پسی تھے اور اب پردیس میں 💔
2026-09-10 13:24:44
4
💔 :
معاف کرنا خدایا مجھ سے کچھ لوگ کبھی معاف نہیں کیے جائیں گے😭😭😭😭
2026-09-12 05:15:26
4
medicos 🩺 :
بھروسہ تو نے توڑا تھا
مگر خود کو سزا یوں دی
کہ پھر جو مل گیا اس پر بھروسہ نہیں کیا😭💔🥹
2026-09-08 19:28:19
2
𓆩𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌𓆪 𓆩𝑺𝒂𝒂𝒃𓆪 :
Hayeeeeee 🥺💘
2026-09-09 04:16:41
1
User :
🥺M
2026-09-08 18:17:59
2
Шахзад 🇷🇺 :
Hayee 😭😭
2026-09-08 23:02:09
2
🚩M.Shafiq 007🚩💀☠️ :
same to me 🫀💔😭😭😭😭😭💊💊💊😰😰😰😰😰😰
2026-09-11 22:50:33
2
Anaya🧚🇸🇦 :
uffff lines
2026-09-09 13:05:10
5
🥷فرمان کھوکھر ⚔️ :
😩❤️🔥
2026-09-08 17:57:40
1
Wolf 🐺🚧 :
🥹
2026-09-08 18:53:51
1
💙𝐚𝐫𝐨𝐨𝐣 𝐪𝐮𝐞𝐞𝐧🩷 :
jb Dard had sy zeada hojata ha to baddua nikl jati ha
2026-09-10 16:15:04
4
🫠دلاور کہتے ہیں❤️🩹 :
good she kaha
2026-09-09 01:41:57
2
𝗦𝗛𝗘𝗥 𝗠 𝗕𝗔𝗟𝗢𝗖𝗛 ❤️✌️ :
سامنے منزل تھی اور پیچھے اس کی آواز
روکتا تو سفر جاتا چلتا تو بچھڑ جاتا
میخانہ بھی اس کا تھا محفل بھی اس کی
اگر پیتا تو ایمان جاتا نا پیتا تو صنم جاتا
سزا ایسی ملی مجھ کو زخم ایسے لگے دل پر
چھپاتا تو جگر جاتا سناتا تو بکھر جاتا۔ 💔🥺
2026-09-10 13:46:34
4
Niamat Rind.. :
Hayeeee bilkul yaar
2026-09-08 19:01:29
2
To see more videos from user @lastletter72, please go to the Tikwm
homepage.