@user85190532: #Meme #MemeCut #CapCut

IMU 5G🫰🥀
IMU 5G🫰🥀
Open In TikTok:
Region: SA
Monday 07 September 2026 15:50:55 GMT
163
24
8
6

Music

Download

Comments

shukuraan0
Naduu🇪🇹🇧🇭 :
😁😁😁Mizee taan baqqaa
2026-09-07 16:07:26
0
abdulazizi.jimmaa
Abbiiiy. koo :
🥰🥰🥰🥰
2026-09-08 11:22:37
0
abdulazizi.jimmaa
Abbiiiy. koo :
😁😁😁😁😁😁
2026-09-08 11:22:33
0
miidiyaanabbumaafakkaata
متوكل على الله :
🥰🥰🥰
2026-09-07 18:05:04
0
siddiiqmahammed
Siddee❤️‍🩹maar💯🇱🇾🤟🫴🇲🇫 :
🥰🥰🥰
2026-09-07 15:58:14
0
abdulazizi.jimmaa
Abbiiiy. koo :
👍👍👍
2026-09-08 11:22:40
0
To see more videos from user @user85190532, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کچھ رشتے وقت کے ساتھ ایک ایسے ویرانے میں بدل جاتے ہیں، جہاں نہ کوئی شکوہ بچتا ہے اور نہ ہی لبوں پر کوئی گلہ سوچتا ہوں تو عجب تماشا لگتا ہے، اس دنیا کا جہاں لوگ اپنے چاہنے والوں کے لیے وقت کے ایک ایک پل کو ترس جاتے ہیں اور وہ ہیں کہ اپنی ہی دنیا کی رونقوں، اپنی ہی مصروفیات اور دوسروں کی محفلوں میں مسکرانے کی فرصت تو رکھتے ہیں، مگر ہمارے لیے ان کے پاس گھنٹوں کی تو دور کی بات ایک لمحے کا بھی سکون نہیں۔ سچی بات تو یہ ہے کہ انسان لاکھ مصروف سہی، مگر چاہت اگر خلوص بھری ہو تو وہ پتھر چیر کر بھی راستہ نکال لیتا ہے، وقت کی کون  سی بات ہے۔ ایک چھوٹا سا پیغام بھی ہمارے ویران دل کو گلزار کرنے کے لیے کافی ہوتا، مگر ہم شاید اس مفت مل جانے والے احساس کی قدر کی حد بھول بیٹھتے ہیں۔ ان کا یہ گمان سو فیصد سچی بنیادوں پر ہے کہ ہم کہیں جا ہی نہیں سکتے کیونکہ ہماری کمزوری ہماری وہ بے پناہ محبت ہے جو ہمیں ان کی دہلیز سے باندھ رکھتی ہے۔ ہم بولیں تو کس منہ سے؟ بولیں گے تو الزام کا پورا طوفان ہمارے سر پر سجا دیا جائے گا، ہماری غلطی ہی مانی جائے گی اور آخر کار جھکنا بھی ہمیں ہی پڑے گا۔ اور پھر زندگی میں ایک ایسی خاموش اور بھیانک حد آ جاتی ہے، جہاں شکایتیں دم توڑ دیتی ہیں، شکوے ختم ہو جاتے ہیں، دل اندر سے ریزہ ریزہ ہونے لگتے ہیں، اور تعلق کی ڈور صرف اس ایک فریب پر ٹوٹ جاتی ہے کہ جب کسی کے دل سے آپ کی کوئی اہمیت ہی مٹ جائے، تو وہاں خاموشی کا سسکنا ہی مقدر رہ جاتا ہے۔#fypシ゚viralシ #ppppppppppppppppppppppp #foryou

About