jab se Ai Aya hai tab se koi b cheez pay yaqeen nhi a Raha jab tak apne 👁️se nhi dekhu
2026-09-07 17:49:42
56
Mohamed Akram :
allha hovakbar☝
2026-09-07 18:20:00
0
Shani :
wah re argentine me logo ne jubba pehnna b start kar diya 😁
2026-09-07 21:25:45
0
AبrAr772{R-G} :
سمندر کی گہرائی بس اتنی ہی ہوتی ہے؟
2026-09-07 17:20:09
28
Muhammad Kashif Zia :
ارجنٹائن (Argentina) کے ساحلوں پر رونما ہونے والے ایک نایاب اور دلچسپ واقعے کی طرف ہے، جہاں کبھی کبھار سمندر کا پانی ساحل سے کئی کلومیٹر پیچھے ہٹ جاتا ہے اور ایسا لگتا ہے جیسے سمندر کا پانی ختم ہو گیا ہو۔
اس واقعے کی حقیقت یہ ہے:
پانی کے پیچھے ہٹنے کی وجہ: جب ارجنٹائن کے ساحلی علاقوں میں بہت تیز اور مسلسل ہوائیں چلی ہیں، تو انہوں نے سمندر کی سطح کے پانی کو ساحل سے دور گہرے سمندر کی طرف دھکیل دیا۔ اس کی وجہ سے ساحل پر پانی انتہائی کم ہو گیا اور سمندر کا تلا (زمین) باہر نظر آنے لگا۔
کشتیاں ریت پر آ گئیں: اس واقعے کے دوران ساحل پر کھڑی کشتیاں اور جہاز ریت پر خشک زمین کی طرح جم گئے تھے، جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوئی تھیں۔
پانی واپس آ گیا: یہ کوئی مستقل طور پر پانی ختم ہونا نہیں تھا، بلکہ کچھ ہی وقت بعد جب ہواؤں کا زور ٹوٹا اور مدوجزر (Tides) کا عمل ہوا تو سمندر کا پانی دوبارہ اپنی جگہ پر واپس آ گیا۔
2026-09-07 21:01:32
8
Owais Qarni :
bhai Argentina me India waly kya kr rahy hai😁😁😁
2026-09-07 18:22:49
1
Abdul Hameed kashmiri :
سمندر کے کنارے سے اتنا پانی ہٹ جاتا ہے صبح یا شام کو یہ اس کا ٹائم کوئی مقرر نہیں ہے
2026-09-07 17:37:16
28
RaJa MeRi TuRk :
ilove Hazrat Muhammad S A W
2026-09-07 18:07:28
8
➳ᴹᴿ,.Ammar Khan 🦅🔃 :
ہر غیر معمولی واقعہ قیامت کی نشانی نہیں ہوتا، پہلے حقیقت جان لیا کریں، پھر فیصلہ کریں۔ جذبات نہیں، شعور سے کام لیں۔"
2026-09-07 18:15:44
19
Rehan.prince786 :
Ai
2026-09-07 17:19:19
9
HAZQWA :
totally AI Hy
2026-09-07 17:46:01
1
Ramzan Khan_Physicist :
AI generated video
2026-09-07 18:54:19
1
Rahmatullah Rahmatullah7 :
ویلا اپیکوئین (Villa Epecuén) کی جھیل: ارجنٹینا کا ایک مشہور سیاحتی مقام 'ایپیکوئین' تھا جو 1985 میں ایک جھیل کے پانی میں ڈوب گیا تھا۔ 25 سال بعد خشک سالی کی وجہ سے جب جھیل کا پانی پیچھے ہٹا تو وہ ڈوبا ہوا شہر دوبارہ نمودار ہو گیا۔ بعض اوقات لوگ اس جھیل کے پانی کے پیچھے ہٹنے کے واقعے کو سمندر سے جوڑ دیتے ہیں
2026-09-07 18:07:31
3
Domanza king :
AI generated 😛🤪😜
2026-09-07 17:30:11
6
syedmuzammil :
بھائی بے شک قیامت دور نہیں ہے مگر سمندر غائب نہیں ہوا اور نہ ہی اس کا پانی کم ہوا ہے ہاں خشک سالی سے وہاں دریا ضرور کم ہو گئے ہیں
2026-09-07 17:43:18
9
kamy Khan :
ye tu Bangladesh lag raha ha or ap kehte ha arjantin
2026-09-07 17:19:39
6
👆سید ضیاء 👆 :
allah hu akbar
2026-09-07 18:01:53
5
❣️🌹WaZeR🥀❤️ :
ai generated
2026-09-07 17:20:48
5
🍁aqibabbsai3.🇶🇦🇶🇦.🍁 :
MashAllah
2026-09-07 17:57:21
1
G. Qadir Umrani :
Toba
2026-09-07 17:40:13
2
mehrban :
انڈیا کا ساحل ھے یھا کشتیاں تھوڑی جاتی ھے
2026-09-07 17:58:34
1
Muhammad Adnan :
2026-09-07 17:45:06
4
S Dayan khan :
ai
2026-09-07 17:46:55
1
To see more videos from user @iloveimrankhan814, please go to the Tikwm
homepage.