@arabidofficial: کیا رسول اللہ ﷺ پر جادو ہوا تھا.؟ جادو ٹونے کا شرعی علاج کیا ہے...؟ #muftiAbdulrehmanabid #ReligiousHistory #dawahmission #reminder #shorts
مولانا السلام علیکم اپ قابل احترام جو اپ نے حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بارے میں بتایا وہ تو نبی تھے ان کو وحی بھی اتی تھی جادو تو ہوا نا اپ نے خود فرمایا اور اللہ نے وحی بھی فرما دی فرشتے بھی دو اگئے بتا بھی دیا وہ وہاں سے بال بھی انہوں نے گرا کھول دی کنگھی بھی نکال دی لیکن عام ادمی پر جادو جو ہوتا ہے اس کے لیے وحی تو نہیں ائے گی اس کے لیے فرشتہ تو نہیں اترے گا وہ تو اپ جیسے پڑھے لکھے عالموں کے پاس ہی جانا پڑے گا نا تو وہ دیکھ کے بتا دیتے ہیں اور جب مریض کی اس طرح طبیعت بھی خراب ہو رہی ہو بھول بھی رہا ہو سر میں بھی درد ہو اور میڈیکلی تمام ڈاکٹرز کہیں جی کوئی تکلیف نہیں ہے اپ کو اور مریض تکلیف میں ہو تو اس کو ہم کیا سمجھیں یہ بھی تو اپ نے بتانا ہے نا
2026-09-08 12:11:35
4
zeeshan 183 :
بات کو سمجھنے کے لیے تھوڑا سا ذہن لڑانا پڑتا ہے میرے بھائی اس سب کے ہونے کا کیا مطلب جو میں سمجھا ہوں وہ یہ ہے کہ قران میں وہ صورتیں اگئی جس سے اس کو دور کیا جا سکتا ہے طریقہ بھی مل گیا تاکہ امت کو اسانی ہو جائے اگر ان کو معاملات پیش ائے
2026-09-08 07:35:49
5
qasimmehmood :
beshak
2026-09-08 09:43:30
0
Golden AaMms Marbles :
وہ نبی تھے اس لیے اب یہاں وہ ھوتا ھے جو تم سمجھ نہیں سکتے
2026-09-08 04:27:09
2
Aqeel :
joot ha. ap par jadu nahi hoa na hum manty hain . kun k Ap SW masoom hain aur Allah k mehboob tareen Nabi hain . apny apny iman ki bat ha
2026-09-07 17:11:40
3
Muhammad Kashif :
Haq bayaan kiya MashaAllah 🥰👌
2026-09-08 02:32:39
5
Ch Adil Agriculture 🌾 Farm⛰️? :
Jadu huwa hi nhn tha ye jhut h sb
2026-09-08 06:53:10
1
Riضwaنafضal :
حضرت موسیٰ علیہ السلام پر بھی جادو کا اثر ہوا تھا یعنی رسیاں ان کی سانپ نظر آئی فرعون کہ جادو گروں کی؟؟؟
اب آؤ اعتراض کرو قرآن پہ جو کہتے ہو نی ہوا تھا نی ہوا تھا
2026-09-08 07:10:13
1
Ch Asif :
ماشاءاللہ جی بہت خوب مفتی صاحب
2026-09-08 13:24:07
1
Shafqat kamboh :
نبی ص پہ جادو کرنے پہ اللہ کی کیا مشیعت تھی؟؟
2026-09-07 17:37:23
1
Eisha Fatima :
wo to allah ky nabi hn an pr kasy jado asr kr skta hy
2026-09-08 08:12:27
2
Ali Arham :
ماشاءاللہ بہت اچھی بات بولی ھے اللّٰہ پاک کن فرمائے تو کیا نہیں ہو سکتا یا اللّٰہ پاک ہم سبکو ایسی مصیبت اور مشکلوں سے بچائے
2026-09-08 03:44:45
5
shabir.khalik :
سب سے زیادہ آزمائش کن لوگوں پر آتی ہے نبیوں پر ہی نبیوں میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم بھی شامل ہے آزمائش بھی ہو سکتی ہے اور امت کو سمجھانے کے لیے بھی جادو ہو سکتا ہے
2026-09-08 03:15:41
4
MALIK AOUN ASAD MALIk AWAN :
اللہم صلی علی محمد وعلی ال محمد
2026-09-08 04:43:33
2
sultan :
بے شک❤️❤️❤️
2026-09-08 01:05:08
2
Shakeel Ahmed :
SubhanAllah
2026-09-08 01:40:37
1
Rajpoot :
2026-09-08 06:56:07
1
zohaibzahid :
beshak bilkul nafa nuksan ka Malik Sirf 1 Allah azwa Jala jilal ul kareem ki zat hai
2026-09-07 19:22:35
2
Cool mind :
jazakallah Mufti Sahab
2026-09-08 03:07:27
1
Azhar Azhar.jutt.786 :
Bashik Allha pak he
2026-09-08 01:57:05
1
Muhammad Younas :
beshuk
2026-09-07 19:06:38
1
🇵🇰🇵🇰fake love#🇵🇰🇵🇰🇵🇰 :
Allah
2026-09-07 18:24:14
1
Nawab veterinary🐼 :
Allah hu Akbar
2026-09-07 18:07:28
1
To see more videos from user @arabidofficial, please go to the Tikwm
homepage.