@thoughts_lines: روحانیت اور باطن کا سفر پڑھایا یا سکھایا نہیں جاتا، بلکہ یہ تو وہ راستہ ہے جسے انسان خود اپنے اندر اتارتا اور اختیار کرتا ہے۔ استاد کا اصل مقام یہی ہے کہ وہ اندر کے انسان کو جگاتا ہے۔ 🕯️✨ #FYP #ViralVideo #DeepThoughts #DeepLines #Philosophy