@eman.fwrites14: آج جو ذرا سی بات پر اُلجھ پڑتی ہوں میں نے سلجھ کر بھی دیکھا ہوا ہے کبھی ایک وقت تھا جب میرے قہقے پورے گھر میں گونجا کرتے تھے میری آواز سے میرا گھر آباد تھا پھر میری ساری خوشیوں کو نظر لگ گئی پھر کوئی مجھ سے ایسا بچھڑا کہ اس کو کمی مجھے اندر ہی اندر کھا گئی میرے قہقے میری آواز سب دب کر رہ گئے اب ایسی حالت ہے کہ کوئی بات بھی کرتا ہے تو میں اُلجھ پڑتی ہوں اس سے وہ ایک شخص میری زندگی میں آ کر سب کچھ بن گیا پھر اس نے اپنا آپ مجھ سے چھین لیا میری آنکھیں اُس کے بعد پھر سوکھی نہ رہیں اب مجھے تنہا رہنا پسند ہے مجھے محفلوں سے الجھن ہوتی ہے میں چاہتی ہوں اب میرے ساتھ کوئی نہ رہے کسی نے میرے پیار کی قدر نہیں کی میں نے جسے جسے چاہا وہی مجھے چھوڑ گیا میری وفا کے بدلے میں کسی نے کچھ نہ دیا مجھے مرے دل کی کھلونا سمجھ کر کھیلا سب نے بس اب دل اُکتا گیا ہے میرا اب مجھے کسی سے ہمدردی نہیں #views #sad #unfreezemyacount #foryou #viralvideo