@silentsoul646: ایک افریقی کہاوت ہے میرے راستے میں کانٹے مت بچھاؤ کل کو تمہیں مجھ سے ملنے آنا پڑ سکتا ہے" دوسروں کے حلق میں صبر کے اتنے ہی گھونٹ اتاریے جو کبھی خود آپ کو پینے پڑیں تو آپ کے گلے کی رگیں نہ پھٹیں-😕💔👀#foryou #foryoupage #viral #fyp #trending