آزمائشوں نے توڑنے کی بہت کوشش کی ہمیں،
مگر ہر بار خدا نے سنبھال لیا ہمیں۔ 🤲🥀
کبھی غم، کبھی تنہائی، کبھی اپنوں کا بدل جانا،
یہ سب بھی زندگی نے سکھایا مسکرانا۔
جو صبر سے گزر جائے ہر مشکل کی گھڑی،
رب اُس کے لیے کھول دیتا ہے رحمت کی راہ نئی۔
مشکلیں آئیں تو گھبرانا نہیں اے دل،
آزمائش کے پیچھے بھی چھپی ہوتی ہے رب کی مصلحت۔ ❤️
2026-09-23 17:05:06
0
To see more videos from user @broken_jaani_writes, please go to the Tikwm
homepage.