@niamat_diaries: پختونخوا وسائل سے مالا مال، مگر فائدے سے محروم! قدرت نے پختونخوا کو بے پناہ قدرتی وسائل سے نوازا ہے، مگر سوال یہ ہے کہ ان وسائل کا حقیقی فائدہ یہاں کے عوام کو آخر کب ملے گا؟ وسائل ہماری سرزمین کے، مگر ترقی، سہولتیں اور خوشحالی میں ہمارا حصہ کہاں ہے؟ کیا پختونخوا کے عوام اپنے ہی وسائل کے ثمرات سے محروم رہیں گے؟#ForYou #ForYouPage #foru #mulanakhanzeb