@muhammad.saim.khan03: کبھی سوچا نہ تھا کہ تم یوں ہی چھوڑ جاؤ گے میں نے تمہارے ساتھ خواب سجائے تھے آج وہی لمحے آنکھوں میں آنسو بن کر اترتے ہیں یادیں اب بھی سانس لیتی ہیں مگر تم کہیں کھو گئے ہو خوابوں کی کہانی ادهوری رہ گئی ہے دل کی صدا کسی کو سنائی نہ دی کاش کوئی سمجھ پاتا کہ ٹوٹے ہوئے دل کی آواز بھی چیخ سے زیادہ گہری ہوتی ہے کبھی ہنسنے والے ہونٹ آج خاموش ہیں کبھی چمکنے والی آنکھیں آج بارش بن گئی ہیں یہ درد یہ ادھوری چاہت بس ایک یادگار بن کر رہ گئی جو دل ٹوٹنے کے بعد جیتے ہیں وہ ہر دن موت کے قریب ہوتے ہیں ♫ original sound - tanahi329... Add comment... 307