@itsqueengirl4589: کچھ لوگ وقت کے ساتھ اپنی حقیقت بھول جاتے ہیں اور دوسروں کو اُن کی اوقات یاد دلانے لگتے ہیں۔ مگر وہ یہ بھول جاتے ہیں کہ سامنے والا اُن کے ماضی کا بھی گواہ ہے اور حال کا بھی۔ خاموش رہنے کا مطلب یہ نہیں کہ ہمیں کچھ یاد نہیں… بس ہر حقیقت کو زبان پر لانا ضروری نہیں ہوتا۔ کبھی کبھی خاموشی ہی سب سے خوبصورت جواب ہوتی ہے۔ 🖤✨ #unfreezemyacount #creatorsearchinsights #foryou #famous #fyp