@zain_bhatti89: وقت وقت کی بات ہے، آج ہم خاموش ہیں کل ہماری خاموشی کا بھی شور ہوگا جنہیں ہم نے اپنا سمجھا، وہی چھوڑ گئے اب کسی سے محبت کا گِلہ نہیں ہوگا ہم نے درد کو ہنستے ہوئے سہنا سیکھ لیا اپنے آنسوؤں کو تنہائی میں بہنا سیکھ لیا ایک دن وقت سب کو جواب دے گا جو ہمیں بھول گئے، انہیں بھی یاد آئے گا 💔😭 #sadvibes🥀 #brokenheart💔 #tiktokteamunfreezmyacount😥🙏 #sadstory #zain_bhatti89

𝒁ᥫ᭡°
𝒁ᥫ᭡°
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 07 September 2026 17:02:22 GMT
498
46
3
5

Music

Download

Comments

005523ak
C-H-O-U-H-A-N صاحب۔۔۔ :
یار کچھ مستی ہی صحیح
2026-09-07 17:25:58
0
attitude.girl11875
Attitude girl :
آج ہم ترس رہے ہیں کل تم ترس بھی نہیں پاؤ گے کیونکہ ہم وہاں ہونگے جہاں تمہاری رسائی نہیں 🥀
2026-09-07 17:17:52
0
zainbhatti0471
𝙕𝙖𝙞ن 𝙍𝙖ج𝙥𝙤𝙤𝙩 بھٹی🚩🔥 :
🥺🥺🥺
2026-09-07 18:04:37
0
To see more videos from user @zain_bhatti89, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About