دل تھک سا گیا ہے…
تمہیں کھونے کا دکھ تو ہے، مگر اس سے زیادہ تکلیف اس بات کی ہے کہ میں نے تمہیں سچ سمجھ کر، پورے دل سے چاہا تھا۔🙂❤️🩹
2026-09-07 19:02:13
2
🚩 :
lhr Sahiqila
2026-09-07 17:10:40
1
𝑀𝑎𝑙𝑖𝑘 𝑍𝑎𝑑𝑖𝑖🦋 :
@𝑀𝑎𝑙𝑖𝑘 𝑍𝑎𝑑𝑖𝑖🦋::یہ سُکون کی عَدم دستیابی کا دور ہے جہاں ہر چہرہ مُسکراتا ہوا بھی اپنے اندر ایک جنگ لیے پھرتا ہے۔ لوگــــ تَھکن سے نہیں, سوچوں سے ہارتے ہیں۔ آنکھیں بند ہوتی ہیں مگر ذہن جاگتا رہتا ہے۔ کسی کو ماضی سونے نہیں دیتا, کسی کو مستقبل کا خوف اور کسی کو حال کی بے بسی۔ اب نیند بھی نعمت لگتی ہے کیونکہ جسے چند لمحوں کے لیے دنیا, یادیں اور پریشانیاں بھلا کر نیند آ جائے وہ واقعی خوش نصیب ہے۔ ہم سب سُکون ڈھونڈتے ڈھونڈتے خُود سے اتنے دور ہوگۓ ہیں کہ کبھی کبھی اپنے ہی دل کی آواز اجنبی محسوس ہوتی ہے۔
2026-09-07 18:19:44
1
nawazkamboh333 :
ab bus 😩🥺🥲
2026-09-07 19:19:44
1
🥀عثمانی ✍️ :
ہے کوئی اہل دل جو خریدے میرا مزاج..
میں زخم بیچتا ہوں, محبت کے بھاؤ میں۔۔۔🥀
2026-09-07 17:17:58
1
Sheraz farooq 🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦 :
💗💗💗
2026-09-07 19:37:41
1
𝓬𝓱.𝓪𝓶𝓲𝓻.𝓰𝓱𝓾𝓶𝓶𝓪𝓷♠♛ :
🌸🌸🌸
2026-09-07 17:11:55
1
SuLtAn بادشاہ 🚩 :
🖤🖤🖤
2026-09-08 01:49:30
0
🚩𝄟𝗭aͥiͣnͫ💫علی𝄟≛ᥫᩣ :
🥰🥰🥰
2026-09-08 02:18:43
0
To see more videos from user @accontnotfound07, please go to the Tikwm
homepage.