@stranger44555: #بحر جانے والے مسافر کے لیے: اللہ تعالیٰ آپ کے سفر کو آسان، محفوظ اور بابرکت فرمائے۔ ہر قدم پر اپنی حفاظت میں رکھے، منزل کو خیر و عافیت سے پہنچائے اور آپ کو خوشیوں کے ساتھ اپنے پیاروں کے پاس واپس لائے۔ آمین 🤲✨ #CapCut #foryou #pakistanzindabad #pakistani_tik_tok