@kashmir74179: سب ڈویژن تھوراڑ 7 ستمبر 2026 عوامی کمیٹی سب ڈویژن تھوراڑ کے زیرِ اہتمام اہم اجلاس ہوا جس میں سب ڈویژن تھوراڑ کے تمام وارڈ ممبرانِ نے بھرپور شرکت کی جس کے بعد ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سردار ارباب ایڈوکیٹ صاحب اعلامیہ جاری کر رہے ہیں ۔۔۔