@povsherri:

Shehryar Khan Magsi
Shehryar Khan Magsi
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 07 September 2026 17:11:26 GMT
500767
25489
294
3524

Music

Download

Comments

saadi0464
➳❣𝙎𝘼𝘼𝘿𝙄❀❣🕸 :
لیکن میں نے پڑھا تھا کہ سمّی ایک درخت کا نام تھا راجستھان کے ایک علاقے کے راجہ کو اپنے نئے محل کی تعمیر اور چونے کی بھٹی جلانے کے لیے لکڑیوں کی ضرورت تھی۔ محل کے ماہرِ تعمیرات نے مشورہ دیا کہ فلاں گاؤں میں جنڈ کے درختوں کی بڑی تعداد موجود ہے،لہٰذا وہاں سے کثیر تعداد میں لکڑیاں کاٹ لیں جائیں.گاؤں کے لوگوں کے مذہبی اصولوں کے مطابق سبز درخت کو کاٹنا اور کسی بھی جاندار کو نقصان پہنچانا سخت گناہ تھا۔ ان کے لیے یہ درخت اولاد کی طرح عزیز تھے. جب راجہ کے سپاہی گاؤں میں درخت کاٹنے پہنچے، تو ایک بہادر نے ان کا راستہ روکا۔ جب سپاہی نہ مانے، تو وہ خاتون یہ کہتے ہوئے ایک درخت سے لپٹ گئی کہ اگر ایک سر کٹنے سے بھی ایک درخت بچ جائے، تو یہ سودا سستا ہے.ظالم سپاہیوں نے بے دردی سے کلہاڑی چلا کر خاتون کو درخت کے ساتھ ہی کاٹ ڈالا. اپنی ماں کو کٹتا دیکھ کر خاتون کی تین بیٹیاں آگے بڑھیں۔ وہ ایک دوسرے کو پکارتے ہوئے درختوں سے لپٹ گئیں اور پنجابی زبان میں "سمّی میری وار، میں واری آں نی سمئیے!"گانے لگیں. اس فقرے کا مطلب ہے: اے میری سہیلی اے میری بہن اب میں اپنے درخت پر قربان ہونے لگی ہوں. ماؤں اور بہنوں کی قربانی دیکھ کر پورے گاؤں میں جوش پھیل گیا۔ بوڑھے، جوان، مرد اور عورتیں ایک ایک کر کے آتے گئے، درختوں سے لپٹتے گئے اور اپنی جانیں دیتے گئے۔ جب تک یہ خبر راجہ تک پہنچی اور اس نے کٹائی رکوائی، تب تک بہت سے لوگ درختوں کی خاطر اپنی گردنیں کٹوا چکے تھے۔ بعد میں اس عظیم اور دردناک داستان کو پنجاب کے لوک فنکاروں نے ایک گیت اور روایتی رقص (سمّی) کی شکل دی، جو آج بھی دھرتی اور درختوں سے محبت کی لازوال یادگار کے طور پر گایا جاتا ہے 𝓢𝓸....... 𝓘𝓽'𝓼 𝓷𝓸𝓽 𝓪𝓫𝓸𝓾𝓽 𝓪 𝓰𝓲𝓻𝓵 👈 𝓲𝓽'𝓼 𝓪𝓫𝓸𝓾𝓽 𝓽𝓻𝓮𝓮𝓼 .
2026-09-09 17:39:47
309
tahirshahzad912
꧁𝐓𝐀𝐇𝐈𝐑 𝐒𝐇𝐀𝐇𝐙𝐀𝐃꧂ :
No "Sammi" is a tree......
2026-09-09 16:21:03
115
muzamil2943
Muzamil :
jio baita
2026-09-14 14:22:33
0
sami_0_5
ִִֶֶָ𓂃 ִֶָ丂么爪I་༘࿐ :
Mera name Sami he 😳🙄
2026-09-14 11:40:14
1
aestheticcoder788
dev._.aura💻 :
bismil Novel prdhny walo ab is ka Kya krian 😂😂
2026-09-09 15:57:35
51
abcdabc125
🏩🆔💒 :
ھا ھا ھا ھا واہ 😂 نہیں بھائی وہ لوگ درختوں سے محبت کرنے والے انسان تھے درخت کے خاطر وہ خاندان یک بعد دوسرا بندہ ظالم بادشاہ کے وزیر کے ظلم کے شکار ہوے تھے
2026-09-09 02:22:49
74
rooji.malik
rooji :
mujhy to koi ot story pta hai , ek tree tha jusko sami kaha jata
2026-09-09 18:28:30
24
earlybird384
iruma husnna33 :
glet ha. ye stories to trees 🌴 ko katny ki ha ye ks ellaky ki ha ye to yad nae ha Lekin ye tree 🌲 ko katny se mnaa krny k lye log gaty thy
2026-09-09 17:23:51
9
syedzadi1990
syeda shazii :
muje AJ pata chala is song ka Matlab
2026-09-09 21:17:03
9
muhammad.azaan240
🫀Azaan✨ :
sami ek darakht ka name tha
2026-09-12 14:04:22
12
huda.khan7826
Huda khan :
g ya real ni hai
2026-09-09 07:21:43
12
sidraamazher
🙉🙉🙉 :
O bhai galat bta rhy app its a tree story
2026-09-09 16:02:06
8
cuteshyzdi
cute 🥰 girl :
wao nice
2026-09-09 09:03:16
8
zarnish265
zarnish :
but mana to parha ta k ya tree ko cut Karna ki bat te bi
2026-09-09 16:08:27
11
cmmalik91
cmmalik :
kl to abi mny darakht wali story prhi or aj ya ufff 🤦‍♀️
2026-09-10 19:27:26
6
muzamil2943
Muzamil :
I am your mam,,,from thal development school
2026-09-07 17:43:55
43
nailaabbasi19
🪽 :
جھوٹ ہے سمی ایک درخت کا نام تھا لوگوں نے اس کی قربانی دینے اس کی خاطر اپنی جانیں وارتے تھے
2026-09-12 10:12:13
9
q.vibe07
ق :
ahn kiya alfaz hain
2026-09-09 08:30:40
7
muzamil2943
Muzamil :
jio baita Masha Allah
2026-09-07 17:44:11
5
samiahanif63
وسعی :
Na meda bhira ay kahani nai
2026-09-08 16:25:43
6
onlyxprime
PrimeXGoku :
Sammi tree tha u r wrong I know really story
2026-09-10 05:35:15
7
silentworrier6
⤸⸙مُـحّـتـًـرمہ :
Bhai apki bat b thek h butt yeah sami ki puri story alag h
2026-09-09 06:14:08
5
syydo5
Syydo :
Bhot Dukh Howa😭 Pr Bad Main Pata Chala Jhoot Hai 🌚
2026-09-14 17:31:28
1
To see more videos from user @povsherri, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About