@noortvumarzai: چارسدہ میں رات گئے مبینہ طور پر ’خواجہ سرا پارٹی‘ کے دوران شور شرابے کے بعد فائرنگ کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس کارروائی کے بعد پارٹی میں موجود بعض افراد کو تھانے منتقل کر دیا گیا۔ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔ #Charsadda #MardanRoad #PoliceAction #LawAndOrder #PublicSafety
rail gare chic chic chic
mashomtoob ra yaad sho 💔🥹😭
2026-09-07 19:19:54
2
Mushahid khattak pti :
police wall zalam ka v
2026-09-07 18:43:17
13
Akhtar Ali :
yyyyyyyy no bass da police us hom da kar dy
2026-09-07 19:54:02
0
Umar farooq :
mashllah sir
2026-09-07 19:27:47
0
forign contry lover :
اس معاملے میں صرف عوام کو قصوروار ٹھہرانا بھی درست نہیں۔ اگر ایسے پروگرام منعقد کیے جاتے ہیں اور انہیں اجازت دی جاتی ہے تو لازمی بات ہے کہ لوگ انہیں دیکھنے کے لیے آئیں گے۔ حکومت اور انتظامیہ کو چاہیے کہ ایسے پروگراموں کے لیے واضح قوانین بنائے اور جو پروگرام قانون یا معاشرتی اقدار کے خلاف ہوں، ان کی اجازت نہ دی جائے۔ ساتھ ہی منتظمین اور عوام، دونوں کی ذمہ داری بھی طے ہونی چاہیے۔ کسی پورے طبقے کو نشانہ بنانے کے بجائے قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے غلط سرگرمیوں کو روکنا ہی بہتر حل ہے۔
2026-09-07 19:36:39
3
Wasir Khan :
2026-09-07 18:29:25
2
خیرالله احمدی :
2026-09-07 20:39:18
0
حمزہ مھمند🦅🦅 :
zalimano 60kasan yee bekhi warta sa na shwe waila
2026-09-07 18:37:35
35
WAHAB 🐿️🦨🦡 :
2026-09-07 20:16:53
0
Armani :
2026-09-07 20:24:35
0
𝑅𝐾 ⚜️ :
2026-09-07 20:24:38
0
To see more videos from user @noortvumarzai, please go to the Tikwm
homepage.