@capital.city.police: پشاور میں قبضہ مافیا کے لیے واضح پیغام — قانون سے بالاتر کوئی نہیں پشاور کے شہری مطمئن رہیں، سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید احمد PSP کی قیادت میں پولیس نے قبضہ مافیا، جرائم پیشہ عناصر اور عوام کی املاک پر ناجائز قبضہ کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کا عزم ظاہر کیا ہے۔ کسی بھی شہری کی زمین، مکان یا جائیداد پر ناجائز قبضہ ناقابلِ قبول ہے۔ جو عناصر شہریوں کے حق پر ڈاکہ ڈالنے کی کوشش کریں گے، انہیں قانون کے مطابق کارروائی کا سامنا کرنا ہوگا۔ پشاور پولیس کا واضح اصول ہے: حق دار کو اس کا حق، مظلوم کو تحفظ، اور قبضہ مافیا کے لیے قانون کی گرفت۔ عوام اپنی شکایات متعلقہ پولیس حکام تک پہنچائیں؛ قانون ہاتھ میں لینے کے بجائے قانونی راستہ اختیار کریں۔ سی سی پی او ڈاکٹر میاں سعید احمد PSP — پشاور میں قانون کی بالادستی، شہریوں کے تحفظ اور قبضہ مافیا کے خلاف زیرو ٹالرنس۔
ماشاء اللّٰہ 💞 ماشاء اللّٰہ 💞 فخر خیبرپختونخوا💕 فخر پاکستان فخر دنیا 💕 بہادر غیرت مند ایماندار باپ کا بہادر غیرت مند ایماندار شیروں کا شیر ببر شیر 🦁 سی سی پی او ڈاکٹر میاں سعید احمد صاحب اللّٰہ رب العزت دے ڈیر دا عزتونوں او دا کامیابی ڈھک جوند نصیب کہ آمین ثم آمین یا رب العالمین 💞💖💕❤️💕💞💕💞💕💞💕💞💕💞💕💞💕💞💕💞💕💞💕💞💕💞💕💞💕💞
2026-10-04 18:09:30
0
Syed Irfan ullah shah :
2026-09-26 16:55:02
0
we :
2026-09-08 05:24:33
0
Muhammad Ali :
ccpo zendabad [Red heart]
2026-10-05 13:48:44
0
Hizb Bullah :
koad
2026-09-17 16:39:11
0
khan :
🥰🥰🥰
2026-10-01 12:46:45
0
SULIMAN AFRIDI 💕 :
❤️❤️👍
2026-09-28 10:17:43
0
wahid nawaz kk :
[Rose][Rose][Rose]
2026-09-27 21:22:53
0
Wajad Bhai :
[Hands open][Hands open][Hands open]
2026-09-27 14:28:33
0
@muhammadfarooq16922 :
🥰🥰🥰
2026-09-07 17:29:05
0
To see more videos from user @capital.city.police, please go to the Tikwm
homepage.