@bint.e.usman40: لمبرگینی کی نمبر پلیٹ پر محمّد لکھا دیکھ کر لندن کی پولیس نے جب کار کو روک لیا ! لندن میں جب دنیا کی مہنگی ترین کار نمبر پلیٹ پر لفظ محمّد لکھا دیکھا تو پولیس نے فوری اس گاڑی کی جانچ پڑتال کیلئے اسے روک لیا . کار کے مالک سے اسکی تفصیلات لے کر اپنے آٹومیٹک سسٹم میں ڈال کر جب دیکھا تو حیران رہ گئے . پولیس نے ڈرائیور کو کلین چٹ دی اور سوچتے رہے کہ کوئی اس نام سے اتنا پیار کیسے کر سکتا ہے کہ اس نمبر پلیٹ کو حاصل کرنے کیلئے لمبرگینی کار کی قیمت سے بھی زیادہ فیس ادا کردی . البتہ ایک بات نے لوگوں کو ضرور سوچنے پر مجبور کر دیا: دنیا میں دولت سے بہت سی چیزیں خریدی جا سکتی ہیں، مگر کسی نام سے محبت کی قیمت ہر شخص کے لیے مختلف ہوتی ہے۔ اور جب وہ نام محمد ﷺ ہو… تو ایک نمبر پلیٹ بھی کسی کے لیے صرف نمبر پلیٹ نہیں رہتی، بلکہ عقیدت اور محبت کی علامت بن جاتی ہے۔ سبحان اللہ
bhai jidar Muhammad Saw likha h wo neechy usy chaye tha is name kooper kr k likhwata
2026-09-08 18:36:59
0
zaheerahmed1555 :
محبت اپنی جگہ پر نام محمد صلی اللّٰہ علیہ و آلہ وسلم کی جگہ یہ نہیں
2026-09-08 03:59:01
107
ZaviYaR ki MaMa😘😘 :
ya bht buri bt ha bht ya name nichy ha ya behurmati ha ....isko promote nii kry isk hilaf awz otye
2026-09-08 04:27:04
42
nagxina🍂🥀🦋🕊️💔 :
بيشک
2026-09-08 14:28:25
0
shaikh sahab :
mashallah mashallah Allah happy rakhy apko
2026-09-08 14:51:11
0
user5863210763592 :
Hero of islam Muhammad s a w
2026-09-08 12:23:29
1
user11441843504 :
To phr pechy q likh aya kea agy ni likhvana chahey tha
2026-09-08 00:50:56
0
sajid gull تاجک :
یہ اس عظیم نام کی سخت بے ادبی ھے یہ جگہ اس نام کے لیے مناسب نہیں ھے ھم اس کی پر زور مزمت کرتے ہیں جس نے یہ کام کیا ھے اس کو شرم آنی چاہیے یہ کوئی قابل فخر بات نہیں یہ دجالی سوچ ھے میرے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نام کی توہین ھے
💕میں گواہی دیتا ہوں کہ اللّٰہ کے سِوا کوئی معبود نہیں وہ ایک ہے اسکا کوئی شریک نہیں حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم اسکے بندے اور رسول ہے نماز قائم رکھوں قیامت کے دن جب اللّٰہ مجھ سے پوچھے گا،"کیا تم نے میرے دین کی دعوت لوگوں کو پہنچائی؟"تو جو یہ پیغام پڑھ رہے ہیں،وہ اپنی آنکھوں کو گواہ رکھیں۔میں آپ کو اور اپنے آپ کو اللّٰہ سے ڈرنے،اس کی عبادت کرنے،نماز پڑھنے،اور نیک اعمال کرنے کی دعوت دیتی ہوں۔اللّٰہ کی رضا اور رحمت کا حصول ہمارا مقصد ہونا چاہئے۔اللّٰہ کی طرف لوٹ آؤ۔اس سے پہلے کے تمہارا رب تمہیں اپنے پاس بلا لے۔دنیا کی زندگی مختصر ہے۔اور آخرت کی کامیابی ہی حقیقی کامیابی ہے۔اللّٰہ ہمیں اپنی مغفرت اور رحمت سے نوازے اور ہم سب کو نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔"اللّٰہ کے سوا کوئی معبود نہیں۔اور حضرت محمد صلیٰ اللّٰہ علیہ وسلم اللّٰہ کے آخری رسول ہیں"
2026-09-08 02:41:47
15
M Bilal Rao :
nichye ni oper lhkwana tha, ye nichy lhkwa kr ye mry piyry Nabi Pak SAW k name ki toheen kr raha h
2026-09-08 03:27:36
8
Famefiles :
یا اللہ ہمیں محمد
2026-09-08 08:00:55
0
saudiboy :
محمد صلی اللہ علیہ وسلم
2026-09-08 06:29:55
5
Umair :
jo bi h lekn agr nam likhwana tha to oopaer likhwaty
2026-09-07 19:50:05
9
Aftab Ahmad Awan :
برطانیہ میں قانون ہے کہ اپ کوئی بھی اپنی مرضی کا نام لکھ سکتے ہیں لیکن انگریزی حروف اور نمبر ساتھ لگانے لازمی ہوتے ہیں ان بھائی نے صرف نام لکھا ہوا تھا جس وجہ سے ان کو 100 سے ہزار پاؤنڈ کے درمیان جرمانہ ہوا اور ان کو پھر جانے دیا گیا
2026-09-08 01:40:26
6
Muhammad Ahmad Shahi :
ghlt hy ye
2026-09-08 03:44:51
1
Mian brother, s 281 :
Ma Qurban Ya Rasool PBU Him ❤️💯❤️❣️💞
2026-09-08 15:56:37
1
و ق ا ص ☠️🇵🇰 :
Wind screen par phr bhi Acha tha Yhan to Bhut he Galat hai Astagfirullah Allah Muaf kry
2026-09-08 10:55:04
2
rehanaarshad :
subhanAllah
2026-09-07 19:43:06
2
To see more videos from user @bint.e.usman40, please go to the Tikwm
homepage.