@ali_l3ukhari: شاہ زادے کرو ، یقیں میرا جی نہیں لگ رہا کہیں میرا تیرے دل کے نگار خانے میں نقش باقی ہے کیا کہیں میرا ؟ لوگ جتنا مرے خلاف ہوے خود پہ بڑھتا گیا یقیں میرا یعنی میں کامیاب ہو گئی ہوں کتنا حیراں ہے نکتہ چیں میرا اس کو کیسے قضا کیا جائے وہ تو ہے فرضِ اولیں میرا غم کا آسیب ڈھونڈھتا ہے مجھے جیسے میں گھر ہوں ، وہ مکیں میرا زخم میرے بہت انوکھے ہیں یونہی لہجہ ، نہیں حسیں میرا #ali_I3ukhari #fypviralシ #asstheticvidoes #caption #poetrystatus

🕊️سیّد زادہ 🫀
🕊️سیّد زادہ 🫀
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 07 September 2026 17:21:51 GMT
6122
457
5
22

Music

Download

Comments

alizzy316
ꜛ𝐁𝛆̽𝗿𝗿ɣ̬ 𝐏𝗶̄𝛆̽ 🍓🌸ꜛ :
bhai caption plz...snd kr den
2026-09-08 01:41:34
2
innocentlog12
innocentlog12 :
🫶♥️
2026-09-07 17:31:00
2
usman.876.876
usman :
❤️❤️❤️❤️❤️
2026-09-09 04:38:05
1
To see more videos from user @ali_l3ukhari, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About