@muhammadmohsin9124: اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: *"کَلَا إِنَهُمْعَن رَبِّهِمْيَوْمَئِذٍ لَمَحْجُوبُونَ"* "ہرگز نہیں، بے شک وہ لوگ اس دن اپنے رب کے دیدار سے محروم کر دیے جائیں گے" [سورہ المطففین: 15] مفسرین کہتے ہیں جہنم کی سب سے بڑی تکلیف آگ نہیں، بلکہ اللہ کا ناراض ہو کر پردہ کر لینا ہے۔ نبی ﷺ نے فرمایا: *"ثَلَاثَةٌ لَا يُكَلِّمُهُمُاللَهُيَوْمَالْقِيَامَةِ وَلَا يَنْظُرُإِلَيْهِمْ"* "قیامت کے دن 3 قسم کے لوگوں سے اللہ بات بھی نہیں کرے گا اور ان کی طرف دیکھے گا بھی نہیں" [صحیح مسلم 106] قرآن سے *"نَسُوا اللَهَفَنَسِيَهُمْ"* "انہوں نے اللہ کو بھلا دیا تو اللہ نے بھی انہیں بھلا دیا" [سورہ التوبہ: 67] جہنم کی سب سے بڑی آگ "اللہ کی ناراضگی" اور "اللہ کا جواب نہ دینا" ہی ہے۔ اللہ فرماتا ہے: *"ادْعُونِي أَسْتَجِبْلَكُمْ"* "مجھے پکارو میں تمہاری دعا قبول کروں گا" [سورہ غافر: 60]#creatorsearchinsights #deepquranverses #xybcafyp #deeplines #islamic_video @Raja Muneeb