میرے بابا کے لیے ایک بار سورۃ
اخلاص پڑھ کر بخش دیں بہت شکریہ۔ دعا کردیں
2026-09-11 17:26:15
563
míss víвє :
wese teachers evergreen hoty hin 😅😅😅
2026-10-27 13:14:18
3
Farah Tariq Sheikh :
افسوس ہم وہ اخری نسل ہیں جو اپنے بڑوں کی اور اپنے اساتذہ کی عزت کرتے ہیں
2026-09-11 15:21:33
788
Farwa :
hein is me ustad Kon tha?
2026-09-09 15:03:31
135
tanveerkhan01388 :
ماشاءاللہ اصلی شاگرد ہے جو استاد کی قدر کر سکتا ہے اللہ پاک ہمیشہ ایسے استادوں کو اور شاگردوں کو سلامت رکھے جزاک اللہ
2026-09-09 09:08:38
148
عمارہ حنیف :
آپ دونوں میں سے چھوٹا کون ہے 🤔
2026-09-10 17:35:15
36
Adil Dar :
AP k Lea b Big respect Big love from tench bhatta Rawalpindi
2026-09-08 10:16:00
35
꧁𓊈𒆜ALi Hassan𒆜𓊉... :
in ma sy USTAD Kon hy😳
2026-09-09 05:03:00
18
Ali Shah :
میرے استاد آج بھی مجھے ملنے آتے ہیں روز صبح السلام علیکم کا مسیج آتا ہے اگر کبھی جواب نا دیں سکوں تو شام کو فون آ جاتا ہے یا خود آ جاتے ہیں کالج میں انگلش کے ٹیچر تھے آج دوپہر کا کھانا ساتھ کھا کر گۓ ہیں کچھ ٹیچر وفات پا گےہیں اللہ سائیں انکی قبر پر قیامت تک رحمتیں نازل فرماۓ
2026-09-09 11:40:48
26
Allah Ditta Qasmi :
اللہ ہم سب کو استاد محترم کی عزت کرنے کی توفیق عطا فرما ے آمین
2026-09-09 16:01:09
9
Uzma Ranaa :
hain ustad ap k paun kiun pkr rha 🤔🤔🤔🤔
2026-09-13 14:43:03
7
Abrar Khan :
خاندانی ھیں دونوں ماشاءالل
2026-09-10 09:14:04
7
mustafa shaffi :
ustad chota
2026-09-10 18:37:28
8
Shahid Hera🇵🇰🇲🇾 :
Ustad waldain ka doosra Roop hotay hain
2026-09-09 07:31:54
7
Cute Jani :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ خوش رکھے آمین
2026-09-20 13:02:43
12
حاجی بلال :
جس نے استاد کی قدر کی وہ کامیاب
2026-09-18 06:12:53
8
Mr.chips :
aur mein apny usrad Sy AJ taak dobara mil ni ski ..
2026-09-11 13:02:51
5
waris baloch :
*مٹی سے بنے گھروں سے ہر کوئی محبت کیوں کرتا ہے اس کی اصل وجہ انسان کا خود مٹی سے جنم لینا سب سے بڑا ثبوت ہے💯🍃🌸*
2026-09-09 06:28:15
5
𓆩♡𓆪 الفاظِ محبت 𓆩♡𓆪 :
bhai ustad konsy wala hy
2026-09-12 16:52:03
14
Rimsha :
استاد تو خود 32 سے چھوٹا لگ رہا ہے
2026-10-27 10:11:29
16
🦋🥀Browngirl87🥀🦋 :
hayeee apny teachers ko jb itny arsy k bad milo to un sy asy he milny ka dil krta hai🥰🥰
2026-09-08 18:12:43
21
shahnaz :
معذرت کے ساتھ یہ ویڈیو دیکھی موضوع اچھا ہے ٹائٹل اچھا ہے لیکن فیک ویڈیو ہے کیونکہ استاد چھوٹا لگ رہا ہے اور جو شاگرد ہے وہ بڑا لگ رہا ہے
2026-09-13 07:03:38
11
Kamran Qureshi :
ان میں استاد کونسا ہے؟؟؟ سفید کپڑوں والا؟؟؟ پھر یہ شاگرد کے پیر کیوں پڑ رہا ہے
2026-09-19 06:10:22
11
Hajrakhan :
میرے اسٹوڈنٹ ایسے ہی ہیں کچھ کو مجھ سے بڑے ہیں 🥰
2026-09-11 20:03:02
5
To see more videos from user @framurzkhan217, please go to the Tikwm
homepage.