@naeemabbas70027: 🌹🌹 السلام علیکم شب بخیر ایمان سلامت رہیں 🌹🌹 🌹خاک مجھ میں کمال رکھا ہے🌹 🌹اے خدا تو نے سنبھال رکھا ہے🌹 🌹میرے عیبوں پہ ڈال کے پردے🌹 🌹اجھے اچھوں میں ڈال رکھا ہے🌹 🌹اپنے دامن سے کر کے وابستہ🌹 🌹 ہر مصیبت کو ٹال رکھا ہے 🌹 🌹 میں تو کب کا مٹ گیا ہوتا🌹 🌹 تیری رحمتوں نے پال رکھا ہے🌹 🌹اے خدا اپنا محبوب دیا ہم کو 🌹 🌹اپنے محبوب صدقے ہمیں سنبھال رکھا ہے 🌹 🌹🌹🌹 صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم 🌹🌹🌹