@iktypographyofficial: یہ دعائیں ہر کسی کے نصیب میں کہا ہوتی ہے کیا ہی قسمت پائی ہے عمران احمد خان نیازی نے 🥺❤️ #imrankhan #imrankhanpti #imrankhanzindabad #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی صاحب ❤️🇵🇰
اللہ تعالیٰ آپ کو خیبر پختونخوا کی عوام کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آپ کے لیے یہ ایک بڑی ذمہ داری اور ایک نیا امتحان ہے۔
ہم دعا کرتے ہیں کہ اللہ پاک آپ کو ایمانداری، حکمت، حوصلہ اور انصاف کے ساتھ فیصلے کرنے کی توفیق دے، آپ کے ہر اچھے قدم میں برکت عطا فرمائے اور خیبر پختونخوا کو امن، خوشحالی اور ترقی نصیب کرے۔
اللہ آپ کو کامیاب کرے اور عوام کی امیدوں پر پورا اترنے کی توفیق دے۔ آمین 🤲❤️
2026-09-08 08:59:10
2
Mumtaz Shabbir :
ameen
2026-09-07 21:07:46
3
𝚁 ᴀ ɪ 🚩 :
Hyee 🥹❤️
2026-09-08 06:53:41
3
H.K 👑🔥 :
Ameen SumaAmeen
2026-09-07 23:20:58
3
ایاک نعبدو ایاک نستعین :
ameeeeen Suma ameeeeen
2026-09-08 02:01:08
4
To see more videos from user @iktypographyofficial, please go to the Tikwm
homepage.