@kpkupdates1122: سندھ پولیس کی جانب سے خاتون کارکن سے جھنڈا چھیننے پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا سخت ردعمل۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے مزار قائد کے قریب پی ٹی آئی کی خاتون کارکن سے پولیس اہلکار کی جانب سے جھنڈا چھیننے کی وائرل ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے سندھ پولیس کی سیکیورٹی واپس کر دی۔ مجھے سندھ پولیس کی سیکیورٹی نہیں چاہیے، تمام پولیس واپس چلی جائے، میرے ساتھ ایک بھی گاڑی نہ چلے۔ ہماری مائیں بہنیں عمران خان کی محبت میں آتی ہیں، پولیس اہلکاروں کو شرم آنی چاہیے کہ ہماری ماؤں بہنوں سے جھنڈے چھینتے ہیں۔ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی #CMKPK #cmkpksohailafridii #updates #videoviral #deartiktokteamdontunderviewmyvid