@abdullah.offical678: 📖 قرآنِ کریم کی خوبصورت مشق ❤️ اپنا سبق خود سننا، اپنی غلطیوں کو درست کرنا اور روز بہتر بننے کی کوشش کرنا ہی کامیابی کا راستہ ہے۔ 🌸 اللہ تعالیٰ ہمارے بچوں کو قرآنِ پاک کا سچا خادم بنائے، آمین 🤲 #Quran #Hifz #Tajweed #QuranAcademy #IslamicEducation