@jhonvibes0: وه سارا دن کاموں میں الجھی رہتی تھی اور میں جانتا تھا کہ واقعی اس کی مصروفیات بہت ہیں۔ بس کبھی کبھی میں فون ہاتھ میں لیے اس کے ایک میسج کا انتظار کرتا رہتا۔ ، ایک رات میں نے اسے پوچھ ہی لیا تمہیں میری یاد کبھی نہیں آتی؟ وہ ہنس کر بولی، آتی ہے ، بس وقت نہیں ملتا۔ میں کچھ دیر خاموش رہا، پھر آہستہ سے بولا وقت نہیں مانگ رہا بس جب بھی ملے، اس میں میرے حصے کی" تھوڑی سی محبت رکھ دیا کرو۔ اس بار وہ کچھ نہ کہہ سکی کیونکہ اسے پہلی بار سمجھ آیا کہ شکایت وقت کی نہیں، اہمیت کی ہے تھوڑی نادان ہے نہ_🤌🌼🩵 #fyp