@toonbeamofficial: اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: "یا اس کا پانی زمین میں دھنس جائے، پھر تم اسے ہرگز تلاش کرکے نہ لا سکو۔" (سورۃ الکہف: 41) اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی قدرت کی نشانیوں سے سبق حاصل کرنے اور آخرت کی تیاری کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲 ye waqia Argentina ma paish aya ha bilkul such ha