@miss____yousafzai: Hand in hand, heart to heart.🦢✨🤍 ایسا لگتا ہے جیسے تم کوئی خوابوں، خیالوں، قصے ، کہانیوں کا کردار ہو۔۔ دل کو یقین نہیں کہ تم زندگی کی جیتی جاگتی حقیقت ہو ۔۔ انسان ایسے بھی کہاں ہوتے ہیں بھلا اتنے مکمل،اور شفاف۔۔۔ ❤️ #fyp #foryou #foryoupage #viral #trending