@muslim_speaks145: #creatorsearchinsigh "A very simple Sunnah🥀✨ Repost 🥀“#viral #fyp #foryou #foryoupage

𝙈𝙐𝙎𝙇𝙄𝙈-𝙎𝙋𝙀𝘼𝙆𝙎
𝙈𝙐𝙎𝙇𝙄𝙈-𝙎𝙋𝙀𝘼𝙆𝙎
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 07 September 2026 18:25:11 GMT
71585
7422
180
1204

Music

Download

Comments

bantubomi
♌ :
Alhumdulillah Mai pehlay say hi krta ho❤️
2026-09-11 17:47:09
0
mr.adnanbhatti355
Adnan Bhatti 🤩 :
alhamdulillah already Krta hu Saari namaz Aahi Bukhari sy seekhi h
2026-09-08 12:51:30
25
yasiralidurrani1
Yasir Khan Durrani 🔵 :
Alhamdulilah i am doing this since long time
2026-09-11 02:36:32
1
gooddeed22
♥★♥GoodDEEd♥★♥ :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
2026-09-08 09:06:06
34
captain.malik.saj
Malik Saj :
sirf bethna hai k Kuch parna be hai
2026-09-11 09:50:03
2
starcapricorn97
hoorain khan :
dono sajdy ky darmiyan Jo Dua perhi jati hai wo ma perhti hun Alhamdulillah ab dosry sajdy ky bad thora rukna yeh bi karu gi inshallah
2026-09-08 10:52:07
20
nabilaakhter365
Nabila Akhter :
me to Beth k hi uth،ti hu or hands jaye nmaz pr lagaye bger uth,ti hu
2026-09-09 14:03:28
3
md.waseem84
Md Waseem :
iska reference hadith???
2026-09-10 16:29:58
1
alamgirlatif0
alamgir :
Rafa uadain????
2026-09-09 17:59:35
3
userxfmjgkvjty
Shahbaz Kiyani :
نماز میں دوسری رکعت اور چوتھی رکعت کے لیے کھڑے ہونے سے پہلے، یعنی پہلی اور تیسری رکعت کے دوسرے سجدے سے فارغ ہو کر چند سیکنڈ کے لیے سیدھے بیٹھنے کو جلسہ استراحت کہا جاتا ہے۔ برصغیر پاک و ہند میں عام طور پر یہ عمل صرف اہلِ حدیث حضرات ہی کرتے نظر آتے ہیں، جس کی وجہ سے یہ تاثر پیدا ہوتا ہے کہ یہ صرف ان تک محدود ہے، لیکن علمی اور فقہی اعتبار سے اس کی بنیادیں بہت گہری ہیں۔ اس عمل کی اصل اہمیت صحیح بخاری کی احادیث سے ثابت ہے، جہاں سیدنا مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی کریم ﷺ کو دیکھا کہ آپ ﷺ اپنی نماز کی طاق (پہلی یا تیسری) رکعت میں اس وقت تک کھڑے نہ ہوتے جب تک کہ سیدھے بیٹھ نہ جاتے۔ اسی طرح ایک اور روایت میں یہ بھی مذکور ہے کہ آپ ﷺ بیٹھنے کے بعد زمین پر اپنے ہاتھوں سے ٹیک لگا کر کھڑے ہوتے تھے۔ اس واضح حدیث کی وجہ سے اہل حدیث اور امام شافعی کے نزدیک جلسہ استراحت نماز کی ایک مستقل اور عام سنت ہے جسے ہر نمازی کو ہر حال میں ادا کرنا چاہیے۔دوسری طرف، فقہاء کے درمیان اس مسئلے پر اختلاف کی بنیادی وجہ ان احادیث کی تشریح اور دیگر روایات کا موازنہ ہے۔ امام ابو حنیفہ اور امام مالک کے نزدیک یہ عمل مسنون نہیں ہے، کیونکہ نماز کا طریقہ بیان کرنے والی کئی دوسری کثیر احادیث میں اس بیٹھنے کا ذکر نہیں ملتا، اس لیے ان کے ہاں سجدے کے بعد بلا تاخیر اگلی رکعت کے لیے کھڑا ہونا ہی بہتر ہے۔ جہاں تک حنبلی حضرات (حنابلہ) کا تعلق ہے، تو امام احمد بن حنبل کے مسلک میں اس پر تفصیلی موقف پایا جاتا ہے۔ حنبلی فقہ کے معتمد اور جمہور موقف کے مطابق، عام حالات میں تندرست نمازی کے لیے جلسہ استراحت سنت نہیں ہے اور انہیں سجدے سے سیدھا کھڑا ہونا چاہیے، تاہم حنابلہ کے ہاں یہ اصول ہے کہ اگر کوئی شخص بوڑھا، بیمار، وزنی یا کسی بھی جسمانی کمزوری کا شکار ہو، تو اس عذر کی حالت میں اس کے لیے جلسہ استراحت کرنا اور زمین پر ٹیک لگا کر اٹھنا بالکل سنت اور مستحب عمل بن جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ سعودی عرب یا دیگر حنبلی علاقوں میں عام نوجوان یا تندرست لوگ فرض نمازوں میں یہ جلسہ نہیں کرتے، جبکہ اہل حدیث اسے ہر حال میں سنت نبوی ﷺ سمجھ کر ادا کرتے ہیں، اور یہ محض ایک فروعی و اجتہادی اختلاف ہے جس میں دونوں اطراف کے پاس اپنے اپنے دلائل موجود ہیں۔
2026-09-09 08:07:28
2
pakchq04
Bushra :
سجدے کے بعد بیٹھے
2026-09-10 14:29:47
2
14aiay
The_Abbasï :
اس کے بارے میں ضرور سرچ کریں۔ آپ کو اس کا جواب ضرور ملے گا، جہاں تک مجھے علم ہے، اہل سنت میں یہ نہیں ہے ۔
2026-09-09 17:43:34
0
ray72871
Ray :
lakin istarah bait kr dobara utny mei mushkil hoti hai, jubky deen to asanee paida karta hai 🤔
2026-09-09 04:31:38
1
nawaz098160
Nawaz baloch :
You are right sir 100%❤️❤️❤️
2026-09-09 18:57:00
1
haleema724
haleema 724 :
inshallah ab zaroor kia karo gi
2026-09-08 11:57:43
5
faisaljaan565
Faisal Jaan :
شکر ےالحَمْدُِلله
2026-09-09 03:34:20
1
14aiay
The_Abbasï :
میں اس کا نہ کرنے کے لیے حوالہ ڈھونڈ کر دونگا انشاء اللّٰہ
2026-09-09 17:44:04
0
kamranriaz738
kamranriaz738 :
واضح رہے کہ پہلی اور تیسری رکعت کے دوسرے سجدے کے بعد کچھ دیر بیٹھنے کو "جلسہ استراحت" کہتے ہیں ، اور   جلسہ استراحت صحیح حدیث سے ثابت ہے، رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا جلسہ استراحت کرنا عذر (بڑھاپے) کی بنا پر تھا، نہ کہ یہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا مستقل معمول تھا، لہذا عذر (مثلا بڑھاپے یا جوڑوں کے درد) کی بناء پر جلسہ استراحت کرنے کی اجازت ہے، تاہم عام حالت میں جلسہ استراحت نہ کرنا بہتر ہے
2026-09-08 17:17:18
8
zkj_007
ZEشAN :
Alhamdulilah main krta hun
2026-09-09 06:20:30
1
ayeshanoreen47
Ayesha Noreen :
G inshallah
2026-09-08 23:57:29
1
saima.saqib01
Saima Saqib :
Alhumdulillah main krti hon
2026-09-09 02:57:39
3
awaisjehlmi.official
Muhammad Awais :
الحمدللہ اللہ کے فضل سے ہم نے قائم کی جب سے حدیث پہنچی ہے الحمدللہ
2026-09-09 16:16:10
3
my.life02659
🔥🔥MY LIFE 🔥🔥 :
ان مولانا صاحب کا نام کیا ہے 🥰
2026-09-09 13:01:10
1
malikaounawan168
MALIK AOUN ASAD MALIk AWAN :
الحمدللہ رب العالمین ھم اہل حدیث اس سنت عمل پیرا ہیں
2026-09-09 14:14:35
1
To see more videos from user @muslim_speaks145, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About