@junaidjamshid.804: ایک لڑکی نے سنگر سے پوچھا کے آپ عمران خان کیلئے گانا گاتے ہو تو پوری دنیا میں مشہور ہوتا ہے اور شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کیلئے گاتے ہو تو مشہور نہیں ہوتا کیا وجہ ہے دل سے نہیں گاتے ہو کیا؟ اخیر میں مرشد عمران خان کے نام خوبصورت سونگ