@zahisthetic: دنیا کی محبتوں میں کہیں نہ کہیں 'اگر' اور 'مگر' چھپا ہوتا ہے، لیکن ماں باپ کا رشتہ وہ واحد رشتہ ہے جو کسی فائدے یا شرط کا محتاج نہیں۔ باقی سب رشتے وقت اور ضرورت کے ساتھ اپنی ترجیحات بدل لیتے ہیں، صرف ایک والدین ہی ہیں جو آپ کی کامیابی پر بنا کسی لالچ کے خوش ہوتے ہیں۔🤍✨ #viral #fypage #fyp #parentslove #zahisthetic