@jan_typist2.0: یہ کہ کوئی مرد تمہارا رشتہ مانگے اور پھر تم سے شادی کرے یہ نہ تو محبت کا کوئی بڑا ثبوت ہے اور نہ ہی کوئی بڑا کارنامہ، کیونکہ یہ تو زندگی کا ایک عام سا اصول ہے ۔ لیکن کیا تم جانتی ہو کہ اصل کارنامہ کیا ہے؟ یہ کہ خزاں تمہارے جسم اور حسن پر گزرے، اور جب تمہارے چہرے پر وہ ہلکی ہلکی لکیریں نمایاں ہوں تو وہ ان میں کوئی کمی یا خامی نہ دیکھے۔ یہ کہ وہ دن جب تم دونوں ایک دوسرے سے ملے تھے، اس کی یاد میں ہمیشہ کے لیے محفوظ رہے ، بالکل اس کے اپنے یوم پیدائش کی طرح چاہے تم دونوں پچاس برس کے بھی ہو جاؤ۔ یہ کہ وہ تمہیں اپنی جیت سمجھے اور تم پر فخر کرے، اور تمہیں اپنے اور تمہارے گھر والوں کے سامنے فخر سے پیش کرے۔ یہ کہ تم دونوں بچوں کے والدین بنو لیکن تم ہمیشہ اس کی پہلی بچی بنی رہو، چاہے کتنے ہی سال گزر جائیں۔ یہ کہ وہ تمہارے ساتھ خدا کا خوف دل میں رکھتے ہوئے ایسا برتاؤ کرے کہ وہ یادوں میں بھی تمہارا وفادار رہے ۔ یہ کہ وہ تمہیں کبھی اس حال میں نہ سونے دے کہ تمہارا دل دکھ سے بھدا ہو۔ اور یہ کہ وہ تمہیں کبھی مایوس نہ کرے، یہاں تک کہ اگر تمہاری صحت کبھی تمہیں دھوکہ دے دے۔۔۔ #fyp

𝖉𝖊𝖊𝖕_𝖑𝖎𝖓𝖊𝖘🥀✍️
𝖉𝖊𝖊𝖕_𝖑𝖎𝖓𝖊𝖘🥀✍️
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 07 September 2026 19:15:04 GMT
10345
690
5
240

Music

Download

Comments

kanwal8774
aqsakanwal 877 :
likhny Waly kamaaaaallll likhtyyy ah 🥰🥰💕💕🫀🫀🫀🫀
2026-09-08 01:58:08
1
m.shafy67
M.Shafy :
Hyyyyyyyy ♥️♥️♥️♥️♥️
2026-09-08 06:31:47
0
wordsbyme31
Muحaمmad✍️🏻🥀 :
Hayeee🥰🥰🥰
2026-09-07 19:36:30
0
hoorwrites77
𝑯𝒐𝒐𝒓𝒂𝒊𝒏 𝑸𝒖𝒓𝒆𝒔𝒉𝒊✰ :
✨🤍🌸
2026-09-07 19:24:27
0
salamqureshi12
Salaam Qureshi :
🥰🥰🥰
2026-09-24 09:33:18
0
To see more videos from user @jan_typist2.0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About