@071azizafridi: 💯🥺🖤 caption......... 🖤 یہی تو محبت کا سب سے بڑا درد ہے
تم کسی کے لیے پوری دنیا بن جاؤ
اور وہ تمہیں اپنی دنیا میں ایک کونے کی جگہ بھی نہ دے
ہم چاہ کر بھی کسی کو مجبور نہیں کر سکتے
کہ وہ ہمیں اتنا ہی چاہے جتنا ہم چاہتے ہیں
کچھ رشتے بس ایک طرف سے ہی نبھائے جاتے ہیں 💔
Aziz Afridi
#AzizAfridi #یوسف_زلیخا #اردوشاعری #محبت #fyp