@karbala.studio572: پاکستان کے معروف نوحہ خوان زوار حاجی قربان جعفری صاحب کے ساتھ عزاداروں کی بداخلاقی ممبر حسین پر یہ ویڈیو دیکھ کے دل دکھا کہ عزاداروں کو ایسا نہیں کرنا چاہیے پھر زوار حاجی قربان جعفری صاحب نے ممبر حسین پر اذان دی اور پھر نماز ادا کی زوار حاجی قربان جعفری صاحب کو اللہ پاک صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے امین کربلا سٹوڈیو ویڈیو ضرور دیکھیے Zawar Qurban Jafri Azan Video Karbala Studio #foryourpage #foryou #karbalastudio #viraltiktok #foryoupageofficiall
ماشاءاللہ نوجوان کی اواز بہت خوبصورت ہے سوال ۔؟
کیا یہ اذان حسین کے نانا نے دلوائی تھی
یا ان کے شہید ہونے کے بعد ان کے بھائیوں نے
اہل علم جواب ضرور دیں
2026-09-07 22:55:19
78
وڈا بادشاہ 👑 حسین 🥰🥰 :
جیو قربان بھائی جان سبحان اللہ 🥰🥰🥰
2026-09-07 21:57:00
71
Hira baloch993 :
Meri dahrti Ka azEEM NOHY KAHAWAN Mula salmat rkahy hamshaa🥰
2026-09-08 00:18:09
41
Nokar Mola Ghazi Abbas Ka ❤🚩 :
bhai Asi videos🎥 upload na kiya kry 🙏kyun k apna noksan he hain so please🙏 is tarha ki video na upload kiya kro
2026-09-08 10:41:21
2
زین علی عابد :
کوئی بھائی اس ویڈیو کے اذان والے حصے کو مکمل الگ کر کے آڈیو میں تبدیل کر سکتا ہے پلیز؟ آڈیو کا ساؤنڈ ایسا کر دیا جائے کہ بیک گراؤنڈ کا شور اور غیر ضروری صوتی اثرات اس میں سے حذف ہو جائیں تاکہ اس آڈیو میں صرف مکمل اذان باقی رہ جائے جسے فون میں سیو اور سیٹ کر سکوں بہت مہربانی ہوگی۔ شکریہ
2026-09-07 22:59:03
28
syed Sadaf Abbas Gillani :
mashallah acha respnse
2026-09-08 05:51:05
0
Hamid wattoo :
جو اذان اللّٰہ کے نبی کے دور میں آتی وہی دینی چاہیے اس میں اضافہ کرنے کا کیا فائدہ
2026-09-08 06:17:15
7
فاطمہ🖤 :
ma sha ALLAH kitna sukoon hai awaz me haaayee Shehzada Ali Akbar ki akhri Azan yad agai 😭😭😭😭
2026-09-08 03:36:46
21
ملک عمران وِگھرال :
Ap jiye 🥰
2026-09-08 04:25:19
0
Agha syed farman ali Kazmi :
لوگوں نے کم علمی میں ایسا بولا قربان بیٹا انتہائی باصلاحیت باعمل با علم پرہیزگار نوحہ خواں ہے اللّٰہ تعالیٰ صدقہ اہل بیت علیہم السّلام اس پر کرم نوازی رکھے عزتوں سے نوازے آمین