صرف نماز کے وقت چلانے کی اجازت ہے صرف نماز کے وقت یعنی فرض نماز کے وقت اس کے علاوہ بالکل بھی اجازت نہیں ہے پہلے مسئلہ تو معلوم کر لو چندہ ایک روپیہ نہیں دیتے اسان سی بات ہے بس چندہ ہو گیا ہے چندہ ہو گیا ہے
2026-09-08 08:58:56
32
Miftah Aziz :
bhai great job apny acha kia
2026-09-08 11:56:22
0
shobi 804 :
mazrat k sath ab har masjid m ye hi hal hai kuch log masjid ki 1st line m kabza kar k Beth hai
2026-09-08 04:00:08
87
The Hayatabad Post :
police report kare
2026-09-08 06:14:51
1
bakhtiar Baloch :
[Teary eyed]
2026-09-08 10:36:17
0
Ali Haider :
او بھائی ویڈیو بنانا تو اسان ہے کچھ پیسے مسجد میں بھی دیا کرنا پھر بل کے یا اور کسی چیز کے جو بھرتے ہیں انہوں نے احتیاط تو کرنی ہے نا
2026-09-08 07:41:23
19
Ali Enterprises 🤝 :
Allah u Akber
2026-09-08 05:25:36
22
AFNAN 855 :
بریکر بند کرنے والوں کی گھر کی طرف صحیح طریقے سے چیک کرلو شاید گھر کو تار لیکر گئے ہو رات کیلئے بیٹری بچانے کی فکر میں ہوگا
2026-09-08 15:32:45
9
sk khan 99 :
اخری وقت میں مسجدوں میں لڑائی ہوگی وہ دور شروع ہوچکا ہے الله پاک معاف فرمائے آمین
2026-09-08 03:58:02
40
༺ᴹᴿ°༆ཞ𝕊𝕙𝕒𝕙 𝕤𝕒𝕙𝕒𝕓ᵒᶠᶠᶤᶜ :
بلکل آپ غلط ہو سولر 5.سے 6 بج ک ٹائم بند ہوتا ہے اور جب اِس نے بند کیا یہ بند کرنا ک ٹائم ہی تھا
2026-09-08 09:45:32
8
Malik Kami Khan :
5.30 par solar kam ni karta
2026-09-08 10:23:45
2
💕 𝗟𝗶𝗳𝗲 𝗨𝗽𝗱𝗮𝘁𝗲 💕🕊️ :
یا اللّه رحم 😢
2026-09-08 03:58:00
1
⟐𓆩☠ 🅢🅚.. 🅢🅐🅛🅜🅐🅝 ☠𓆪⟐ :
2026-09-08 04:16:37
27
iqbaluddin :
پیار محبت تحمل سے مسئلہ حل کرنے کی طرف جائے، بہترین انسان وہ ہے جو حق پر ہوتے ہوئے بھی لڑائ جھگڑا چھوڑ دے،
بہترین عمل وہ ہے جو دو فریقوں میں بغض حسد نفرت لڑائ ختم کروائے،
اللہ کا فرمان ہے جو شخص اپکو برے القابات سے پکارے اپ ان کو اچھے طریقے سے جواب دے، پھر دیکھے وہ کیسے اپکا اچھا دوست بن جائے گا،
لہذا سب سے عرض ہے یہ اللہ کا گھر ہے اس گھر کے مالک کیلئے چھوٹی چھوٹی باتوں پر لڑنا جھگڑنا چوڑ دے،
2026-09-08 05:03:30
5
𝓔𝓷𝓸𝓬𝓱 𝓘𝓚 🥀 :
Salute to you brother
2026-09-08 09:18:55
2
🦅GEO.🚚 :
استغفر اللّٰہ
2026-09-08 10:22:11
2
A.S sheikh :
Baki to pata nhi mgr breaker wala kaam ghalat hai aesa nhi krna chahiye 💯💯💯 true
2026-09-08 07:45:35
3
Ayaz khan pathan :
مسجد بند کر دو ہم اس کے لائق نہیں ہے ہوٹل کھول دو 😭😭😭
2026-09-08 04:11:27
3
Ansar Mahmood Abbasi :
تحمل اور برداشت سے معاملے کو افہام و تفہیم سے حل کیا جائے
2026-09-08 06:47:49
3
To see more videos from user @toorgullustad1, please go to the Tikwm
homepage.