@kpktigers.12: 📈 ڈاکٹر میاں سعید کی مقبولیت میں نمایاں اضافہ! بطور CCPO پشاور ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد پشاور پولیس کے آفیشل فیس بک پیج کے فالوورز میں بھی نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ فالوورز کی تعداد تقریباً 2 لاکھ سے بڑھ کر 9 لاکھ تک پہنچنا عوامی دلچسپی اور پولیس کی سوشل میڈیا موجودگی میں اضافے کی ایک قابلِ ذکر مثال ہے۔ 👮♂️ آپ ڈاکٹر میاں سعید کی بطور CCPO پشاور کارکردگی کو کس نظر سے دیکھتے ہیں؟ آپ ان کی کارکردگی سے کتنے مطمئن ہیں؟ اپنی قیمتی رائے کمنٹس میں ضرور شیئر کریں۔ 👇 #DrMianSaeed #MianSaeedKhan #CCPOPeshawar #PeshawarPolice #KPPolice
assalamu alaikum ccpo Peshawar bahut bara bara karname hai laken 7 ..8 September ko Nursing student ka sat Jo howah yee sab Koch sir ka sat acha niii lagta so please sir I requested to you to take action about nursing colleges mafeya
2026-09-08 15:30:32
0
Farhat Ali Khan :
حکومت میاں سعید صاحب کو ستارہ شجاعت سے نوازے
2026-09-08 09:54:18
44
Khizar Hayat Khan 950 :
یا اللہ زما بچے ہم میاں سیعدان کیں🥰
2026-09-08 07:03:30
26
MD Fashion :
اللہ خو دے کمیاب لارا🥰🥰🥰🥰🥰
2026-09-10 05:09:32
4
MDK Afridi :
ہم میاں صاحب کو مستقبل کے آئی جی کی دعا ضرور کرئنگے سلام ایسی ماں کو جس نے یہ ببر شیر کو جنا ہے ماشاءاللہ
2026-09-09 14:09:55
2
PTI TiGeR🦁 :
ملک سعد شہید کے بعد پہلی دفعہ کسی افسران جناب میاں سعید اور جناب فرحان خان صاحب کو اتنی عوامی سپورٹ اور پزیرائی ملی ہیں۔۔وجہ ایک ہی ہے ۔اپنے عہدے سے وفاداری اور ایمانداری۔ اور مظلوم لوگوں کو جلد از جلد انصاف فراہم کرنا۔جب عوام کو اسی طرح جلد از جلد انصاف دلانے والے آتے ہیں تو واقعی ہم عوام ان لوگوں کو سر آنکھوں پر بٹھا لیتے ہیں۔عدالتی نظام، موجودہ قوانین اور پولیس انویسٹیگیشن طریقہ کار کی درستگی تک یہی بہترین حل ہے۔
اللہ ان دونوں افسران کو لمبی عمر عطا فرمائے اور اسی طرح عوام کی خدمت کرنے کا موقع اور جزبہ عطا فرمائے۔ انشاءاللہ ہماری سپورٹ کےپی پولیس کے ساتھ ہیں۔کے پی پولیس زندہ اباد
2026-09-11 07:33:53
8
ناظم اصف خان :
jaaaaaaaaaaaaaarrrrrrrrrr👍👌
2026-09-08 12:22:23
0
hamid Ullah Gamints :
یہاں سعید صاحب میرے یہ خواہش ہے کہ میں تمہارا باڈی گارڈ بننا چاہتا ہوں
2026-09-09 16:04:11
2
عثمان_باچہ :
ccpo mian Saeed SB zindabad love you Jiyo salamat rahu ✌️❤️❤️❤️❤️
2026-09-08 06:13:49
1
qaisar aftab :
zamung khog awo emandara mashar . Allah pak day hamisha da zalimanu awo har Shar na hifazat ofarmay aameen
2026-09-08 14:13:04
0
qk67 :
He really deserve for that and belive me now ppl love and respect police deptt: and it is only becos of Mian sb
2026-09-09 11:05:41
2
United Kingdom :
Khuday dy hifazat oka juwandy osy
2026-09-13 23:53:03
1
Taimoor Khan :
Allah always bless you sir
2026-09-10 05:40:03
1
JAVED zain👑 :
very good job ccpo 👑
2026-09-09 11:42:32
2
Mrr.haqnawaz🖤🔔 :
zbrdst karona kai Allah dy nor hm kmyab ki aw Allah de hpl hifazat ke osatiii ameen
2026-09-08 06:12:17
5
𝐒𝐡𝐚𝐡 𝐆 🍂 :
ہم سی سی پی او ڈاکٹر میاں سعید کی بطور آئی جی پختونخوا تعیناتی کے منتظر ہیں۔🤲❤️
2026-09-11 13:52:11
2
muhammad :
honest real great police officer ⭐💯💥🤩
2026-09-09 12:12:16
1
ملنگ جان اسرار :
الله دي ډير ژوند درکړي د غريبانو سالار
2026-09-11 02:36:18
2
اسلامک الحافظ :
Allah
2026-09-08 08:33:22
1
jamil khn :
king of k p k police❤️❤️❤️❤️❤️
2026-09-08 02:36:00
2
AMIR :
Hero CCPO ❤️
2026-09-08 03:10:43
1
To see more videos from user @kpktigers.12, please go to the Tikwm
homepage.