@hsasankharal: اپنے لیے پانچ لاکھ تنخواہ بھی تھوڑی ہے اور عوام صبر کرے اور سنت پر عمل کرے #tiktokviral #imrankhan #foryoupage❤️❤️ #trndingvideo

Ik Soldier❤️🇵🇰❤️(Imran khan)
Ik Soldier❤️🇵🇰❤️(Imran khan)
Open In TikTok:
Region: GB
Monday 07 September 2026 20:34:09 GMT
55903
1935
136
399

Music

Download

Comments

malicc52
Malicc Malicc :
sai to bol rai hy 5lakh me kyse guzara karay bechari masum c to hy
2026-09-08 10:51:15
0
mughalrajpootsaab
Mughal rajpoot :
pori qom nu dite ty la k ty inna da 10lakh vich v guzara nai ho rya wah Kya BAAT a
2026-09-08 05:35:54
0
a.smarrylove
A R Ma£ik :
Isko dismis kr k mujy 50000 pe lgwa de mashallah hamara to Sona nizam chaly ga
2026-09-08 08:29:27
1
maqibjaveed4
maqibjaveed4 :
ye to 10 lakh fixed or Jo chori croption hy
2026-09-08 05:19:36
3
waseem5022263
waseem :
سیم
2026-09-08 03:54:52
0
user13669351743723
غلام رسول :
اللہ کرے کوئی ایسا انسان آئے ان سب کی تنخوہ چالیس ہزار کر دے تو اگر ان کا گزارا ہو گیا تو ہم بھی کر لیں گے انشاء اللہ تعالیٰ
2026-09-08 11:10:45
13
zahirafridi1258
zahirafridi1258 :
2026-09-08 01:45:45
11
arifarif437
Arif Arif :
❤️❤️❤️❤️❤️804❤️❤️❤️very nice ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-09-08 06:23:44
0
sattarkhan.786
AbdulSattar :
10 لاکھ تنخواہ تو بنتی ہے بھائی اتنی گالیاں جو صبح شام سننی پڑتی ہیں لعنتیں وصول کرنی پڑتی ہیں اس کا تو کچھ معاوضہ ملنا چاہیے نا
2026-09-07 23:05:03
32
tahir.ali3659
Tahir Ali :
جب حضرت ابوبکرؓ خلیفہ بنے تو انہوں نے حکم دیا کہ ان کی تنخواہ ایک مزدور کے برابر مقرر کی جائے، اور کہا کہ وہ مزدور کی اجرت میں تب ہی اضافہ کریں گے جب وہ خود اس رقم سے اپنا گزارا نہ کر سکیں گے—اور اس سب کے باوجود، ہم خود کو مسلمان کہتے ہیں۔
2026-09-07 21:10:12
20
imrankhan804khan86
Imrankhan804💔 :
انتہائی افسوس کی بات ہے
2026-09-07 21:39:19
9
malik.ahmad12346
Malik Ahmad :
اگر ان تک ھو تو غریب کا رزق بھی خود لے لیں کبھی اس نے اور اسکے بچوں نے جو کی روٹی کھائی
2026-09-08 02:31:00
6
waseemhussain4366
waseemhussain4366 :
ان کا پانچ 10 لاکھ میں بھی گزارا نہیں ہوتا لوگوں کو کہتے ہیں اٹھ 8500 لینے والا بندہ غریب نہیں ہے
2026-09-08 04:30:22
6
dada927
Dada911 :
@Tahir Ali:جب حضرت ابوبکرؓ خلیفہ بنے تو انہوں نے حکم دیا کہ ان کی تنخواہ ایک مزدور کے برابر مقرر کی جائے، اور کہا کہ وہ مزدور کی اجرت میں تب ہی اضافہ کریں گے جب وہ خود اس رقم سے اپنا گزارا نہ کر سکیں گے—اور اس سب کے باوجود، ہم خود کو مسلمان کہتے ہیں۔
2026-09-08 00:49:50
5
azfarbalochazfarb
Azfar Baloch Azfar B :
أَسْتَغْفِرُاللّٰه أَسْتَغْفِرُاللّٰه
2026-09-07 22:33:30
6
user2887806353905
user2887806353905 :
شریف خاندان نے ریاستی اداروں کی مدد سے پاکستان کو لوٹا
2026-09-08 10:52:18
1
aleem.malak34
Aleem Malak :
mazdor ke tahnqa. 30000. he. to is ke selri. 25000 honi cahye.
2026-09-08 10:57:19
1
user7856314812460
Muhammad Irfan :
2026-09-08 02:22:40
2
user8217316923349
rana :
afsos
2026-09-08 04:20:46
2
farooq.baba.faroo
Farooq Baba Farooq Baba 12 :
2026-09-08 14:25:31
1
arsalanali599
عباس :
8500 wala plan bhe bata dein plz
2026-09-08 03:44:10
1
waseemhussain4366
waseemhussain4366 :
لاکھوں روپے سیلری پٹرول فری گاڑیوں سرکاری بجلی فری گھر سرکاری گیس فری گھر سرکاری پولیس کا پروٹوکول یہی چیزیں تو پاکستان کو سر نہیں اٹھانے دیتی ہمارے حکمرانوں کو دیکھ کے لگتا ہے ہم پوری دنیا میں قرضہ دیتے ہیں
2026-09-08 04:33:07
2
syed_ghulam_murtaza
syed ghulam Murtaza :
شرم نہیں آئی انکو جو لوگ محنت کرتے ہیں ان کا کیا حال ھوگا
2026-09-08 05:51:59
3
rizwan.raja142
Rizwan Raja :
ن لیگ کا ایک وزیر کہ رہا تھا اس نے 128 روپے میں کھانا کھایا تھا اس حساب سے تو 50000 ہزار تنخواہ بھی کافی ہے
2026-09-08 05:30:43
3
ranaking9399
ranaking9399 :
oh Bagi 40000 rahny dain 8000 Valy ka bagat banva lain is se ,asaani ho jay gi sb k liey
2026-09-08 09:58:39
1
To see more videos from user @hsasankharal, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About