@zohaibraza7333: سیدُ الشہداء حضرت امیر حمزہؓ — رسول اللہ ﷺ کے چچا اور غزوۂ اُحد کے عظیم شہید۔ 3 ہجری میں غزوۂ اُحد کے دوران شہید ہوئے اور دیگر شہدائے اُحد کے ساتھ اسی مقام پر مدفون ہیں۔ اُحد کا یہ مقام آج بھی اُن عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔ 🖤🕌 #madinah #trending #foryoupage #masjidnabawi #foryou