@pcr.it: 🇮🇹 Italian Language — Level 37 🇮🇹🇪🇺 آج کے Level 37 میں ہم نے ایسے 10 اہم اطالوی جملے سیکھے ہیں جو اٹلی میں کام، کنٹریکٹ، ڈاکومنٹس، فارم، دستخط اور معلومات لینے کے وقت بہت کام آ سکتے ہیں۔ 🇮🇹📄 اگر آپ اٹلی میں رہتے ہیں یا اٹلی جانے کا ارادہ رکھتے ہیں تو صرف الفاظ یاد کرنا کافی نہیں، بلکہ روزمرہ زندگی میں استعمال ہونے والے جملے سیکھنا بھی بہت ضروری ہے۔ 💪🇮🇹 📚 روزانہ تھوڑا تھوڑا سیکھیں 🗣️ جملوں کو اونچی آواز میں بولنے کی پریکٹس کریں ✍️ نئے الفاظ نوٹ کریں 🔁 پرانے Levels بھی دوبارہ دہرائیں PCR IT 🇮🇹🇪🇺 کے ساتھ اطالوی زبان سیکھنے کا سلسلہ جاری رکھیں۔ ❤️ اگر آپ کو Level 37 پسند آیا تو ویڈیو کو ❤️ Like کریں، دوستوں کے ساتھ Share کریں اور PCR IT 🇮🇹🇪🇺 کو Follow کریں۔ 👇 Level 38 چاہیے تو کمنٹ میں “38” لکھیں۔ #PCRIT #LearnItalian #Italiano #ItalianLanguage #LearnItalianWithUrdu

PCR IT 🇮🇹🇪🇺
PCR IT 🇮🇹🇪🇺
Open In TikTok:
Region: IT
Tuesday 08 September 2026 08:00:52 GMT
1179
115
1
14

Music

Download

Comments

malik.jan4480
Malik jan :
🥰🥰🥰
2026-09-08 08:10:31
0
To see more videos from user @pcr.it, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About